×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

3 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 11, 1393 346

1720  سویڈن اور ڈنمارک نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔
1776    پروسیا نے اسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1898  امریکہ فوجی نے کیوبا کے سینٹیاگو ہاربر میں  اسپین کے جہازی بیڑے کو شکست دی۔
1915  ہیتی پر امریکہ کا قبضہ۔
1940  برطانوی بحریہ نے شمالی افریقہ میں فرانس کے  جہازی بیڑے کو ڈبودیا۔
1950  کوریا کی جنگ میں کوریائی اور امریکی فوجوں  کا پہلی بار آمنا سامنا۔
1954  برطانیہ میں ’فوڈ راشننگ‘ نظام کا خاتمہ۔
1962  الجیریا میں فرانسیسی غلامی کا خاتمہ۔
1980  یو ایس سینئر اوپن گولف کا پہلا میچ۔
 1986 میں کویت کی پارلیمنٹ ’نیشنلاسمبلی‘ کو   تحیل کیا گیا۔
1993  ومبلڈن خواتین ٹینس کا 100 واں خطابی   مقابلہ۔
 2004 میںبینکاک کے سب وے سسٹم کی  باضابطہ میں شروعات ہوئی۔

قومی
  1350 میں سنت نامدیو کا  انتقال ہوا۔
  1661  پرتگال نے بمبئی کو جہیز میں انگلینڈ کے شاہ  چارلس دوم کو دیا۔
1760  مراٹھا فوج نے سوادھو راوَ بھاوَ  اور وشواش راوَ  کی قیادت میں دہلی پر قبضہ کیا۔
1879  مجاہد آزادی واسودیو بلونت پھلکے کی گرفتاری۔
 1897 میں ہندوستانی یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر ہنسا مہتا کا سورت میں جنم ۔
 1908 میں برطانوی حکومت نے  بال گنگا دھر تلک کو ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار کیا۔
1941  مشہور فلم ساز اڈور گوپال کرشن کی پیدائش۔
 1975 میں میوزک ڈائرکٹر ویریندر کشور رائے چودھری کا انتقال ہوا۔
 1979 میں دوسرے  ہوڑہ پل کی تعمیر شروع ہوئی۔
1997  مشہور نغمہ نگار پردیپ کو بابا صاحب پھالکے ایوارڈ  سے نوازا گیا۔
 1997 میں تمل فلم اسٹار شیواجی گنیشن کودادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
 1998میں ہندی فلمی نغمہ نگار کوی پردیپ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ۔

Last modified on چهارشنبه, 11 تیر 1393 11:55
Login to post comments