×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

نامیبیا(Namibia)

تیر 12, 1393 424

نامیبیا کا پرانا نام ساوتھ ویسٹ افریقہ تھا۔ نامیبیا میں سب سے زیادہ ہیرے نکلتے ہیں۔ قدرتی معدنیات میں ہیرے کے بعد یہاں تانبہ

 ،سیسہ، جرمینیم، اورمیگنیزہیں۔مویشی پالنا عوام کا اہم کام ہے۔بھیڑ اور بکری بے حد ہیں۔

ملک کا نام : نامیبیا
دارالسلطنت : ونڈہاک
رقبہ : 826,700مربع کلو میٹر
آبادی : 2,030,692
زبانیں : انگلش ، افریقن
خواندگی : ۸۴فیصد
مذہب : عیسائی اور قبائلی
سکہ : نامیبین ڈالر (۱ امریکی ڈالر =۷ نامیبین ڈالر)
فی کس آمدنی : ۶۹۶۰ڈالر
آزاد ی : ۲۱ مارچ۱۹۶۰

Last modified on پنج شنبه, 12 تیر 1393 12:07
Login to post comments