×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

4 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 12, 1393 346

1708 سویڈن کے شاہ کیرل پنجم نے روسیوں کو شکست دی۔
1776 امریکہ برطانیہ کی غلامی سے آزادی ملی۔ 1779 فرانسیسی بیڑے

 نے گرینیڈا پر قبضہ کیا۔
1904 دنیا بھر میں مشہور شہر پنامہ شہر کی تعمیر شروع۔
1906میں برطانیہ، فرانس اور اٹلی نے ایتھوپیا کو آزادی دی۔
1938 کو فرانس اور ترکی کے درمیان معاہدہہوا۔
1942 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے خلاف امریکی بحریہ کی مہم شروع کی۔
1946 فلپائن امریکہ سے آزاد ہوا۔
1946 پولینڈ میں یہودی مخالف فسادات میں 42 افراد ہلاک ہوئے۔
1946 میں فلپائن کو امریکہ کی غلامی سے آزادی ملی۔
1979 میںالجیریا کے اولین صدر احمد بین 14برس کی عمر قید کے بعد رہا ہوئے
1988 امریکی بحریہ نے خلیج میں ایران کے ایک مسافر طیارہ کو مارا گرایا جس میں 290 مسافروں کی موت ہوگئی۔
1997 امریکی خلائی گاڑی ‘پاتھ فائنڈر’ مریخ کے سطح پر اترا۔
2007 کوغزہ پٹی میں قیدی بنائے گئے بی بی سی صحافی الین جانسٹن حکمراں حماس اور اغوا کاروں کے درمیان ایک سمجھوتے کے بعد رہا ہوئے۔

قومی
1760 میں بنگال کے نواب میر جعفر کے بیٹے میران کی پٹنہ کے نزدیک گنڈک ندی کے کنارے بجلی گرنے سے موت ہوئی۔
1789 میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے ٹیپو سلطان کے خلاف حیدرآباد کے نظام اور پنے کے پیشوا کے ساتھ معاہدہ پر دستخط۔
1881 سلی گوڑی اور دارجلنگ کے درمیان ٹوائے ‘ٹرین’ سروس شروع ہوئی۔
1897میںمشہور پنجابی ناول نگار نانک سنگھ کا ضلع جہلم کے چاک حامد گاوں میںجنم ا۔
1900 میں مذہبی رہنما سوامی شیوانند سرسوتی کا جنم۔
1902 میںسماجی مصلح اور مذہبی رہنما سوامی وویکانند کا کنیا کماری کے میموریل راک میں انتقال ۔
1933 میں مہاتما گاندھی کو ایک برس کی قید کی سزا ہوئی۔
1991 زمین سے زمین پر مار کرنے والے ہندوستانی میزائل پرتھوی کا چوتھا تجربہ۔
1997 مرکزی حکومت نے پبلک سیکٹر کی نو کمپنیوں کو خودمختاری عطا کرتے ہوئے ‘نورتن’ قائم کیا۔
1999 کرگل جنگ کے دوران ہندوستانی فوج نے 11 گھنٹے کی لڑائی کے بعد 16500 فٹ اونچی ٹائگرس ہل پر دوبارہ قبضہ کیا۔
1999لینڈر پیس اور مہیش بھوپتی نے ومبلڈن ٹینس چمپین شپ کا ڈبلز کا خطاب جیتا۔
2000 میں معلوم ذرائع آمدنی سے زائد اثاثہ رکھنے کے معاملے میں رابڑی دیوی اورلالو پرساد یادو کیس کی سماعت شروع ہوئی۔

Last modified on پنج شنبه, 12 تیر 1393 12:11
Login to post comments