×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

5 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 13, 1393 426

1811  وینیزوئیلا اسپین سے آزادی حاصل کرکے  امریکی براعظم کا پہلا آزاد ملک بنا۔
1830  فرانس نے الجیریا پر حملہ کیا۔

1924  برازیل کے ساوَ پولو میں فوجی بغاوت۔
1940  برطانیہ اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات  منقطع۔
 1947  ہندوستان کی آزادی سے متعلق ایکٹ برطانیہ کی  پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جسے 18 جولائی کو  شہنشاہ سے منظوری ملی۔
 1948ء میںبرطانیہ میں قومی صحت خدمات قانون نافذ ہوا۔
1954  امریکہ میں ببمار طیارہ بی 52 اے کی پہلی پرواز  شروع۔
1954  بی بی سی کے پہلی نیوز بلیٹین کا نشریہ ٹیلی  ویژن پر شروع  ہوا۔
1959  انڈونیشیا نے آئین کو بحال کیا۔
1959  انڈونیشیا کے صدر سوکارنو نے پارلیمنٹ تحلیل  کرکے خود ڈکٹیٹر قرار دیا۔
1960  منگولیا نے آئین کو اپنایا
1962  الجیریا فرانس سے آزادی حاصل کرکے آزاد ملک  بنا۔
 1970  ایر کناڈا کے ایک طیارہ کے ٹورنٹو ہوائی اڈہ کے  نزدیک حادثہ کے شکار ہونے سے 109 مسافروں کی  موت۔
1973  افریقی ملک روانڈا میں فوج نے تخت الٹ دیا
1977  پاکستان کے فوجی سربراہ ضیاء الحق نے ذوالفقار  علی بھٹو کو اقتدار سے بے دخل کردیا۔
1981  راجن مہادیون نے ’پائی‘ کے 31811 پوائنٹ حاصل  کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
 1984ء میںانڈین ایرلائنز کے ایک طیارہ کو اغوا کرکے پاکستان کے لاہور میں اتارا گیا۔
1994  فلسطینی لیڈر یاسر عرفات 27 برسوں کی جلاوطنی  کے بعد مغربی کنارہ پہنچے۔

قومی
1658  میںمغل بادشاہ اورنگ زیب کو اس کے بیٹے مراد نے  قید کرلیا۔
1948  ایچ ایم ایس ایچلس ہندوستانی بحریہ میں شامل
   1957ء میں مجاہد آزادی عظیم رہنما اور ماہر تعلیم ڈاکٹر انوگرا نارائن سنگھ کا انتقال ہوا
1968  ہندوستان میں پہلے آبدوز روس سے درآمد کیا  گیا۔۔
 1970ء میں کرشنا ندی میں  ناو ڈوبنے سے 150 افراد مارے گئے۔
1981  راجن مہادیون نے ’پائی‘ کے 31811 پوائنٹ حاصل  کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
 1993  ہندوستان نے ٹینک شکن میزائل ‘ناگ’ کا تجربہ کیا۔
 1993ء میں ایر مارشل سروپ کرشن کول فضائیہ کے سربراہ بنائے گئے۔
1997ء میںجنتادل کی تقسیم ہوئی۔ لالو پرساد یادو نے ‘راشٹریہ جنتا دل’ نامی نئی پارٹی بنائی جبکہ شرد یادو جنتادل کے صدر منتخب ہوئے۔
  1998 میںہندسوتانی ٹینک شکن میزائل ’ناگ‘ کا تجربہ  کیا۔
 1998میںمہابلی پورم میں ڈالفن سٹی کا افتتاح  عمل آئے۔
 1999ء میں بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ سے شروع کی گئی دو بسیں کولکاتہ پہنچی۔

Login to post comments