×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

8 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 16, 1393 383

951 میںپیرس کی بنیاد رکھی گئی جو بعد میں فرانس کی راجدھانی بنی۔
1497 میںپرتگال جہاز راں واسکوڈی گاما ہندوستان کے لئے روانہ۔

1663  چارلس دوئم نے روڈس آئی لینڈ کیلئے چارٹر کو  منظوردی دی۔
1709  پولتوا کی جنگ میں روس نے سویڈن کو شکست  دی۔
1792 میںفرانس نے پرشیا کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1833 میںروس اور ترکی نے دفاعی معاہدے پر دستخط کئے۔
 :1889ء ۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی اشاعت کا آغاز۔
1918 میںقانونی اصلاحات پر میٹنگیو چیمس فورڈ رپورٹ شائع۔
1947  امریکہ کے نیو میکسیکو میں ایک اڑن تشتری کے  حادثہ کا شکار ہونے کی غیر مصدقہ خبر شائع ہوئی۔
1969ء ۔ امریکی فوجیوں کی ویتنام سے واپسی شروع۔
1982 عراق کے صدر صدام حسین کے قتل کے ناکام کوشش۔
1985ء ۔ سری لنکا امن بات چیت بھوٹان کی راجدھانی تھمپو میں شروع۔
1994  کم جونگ ال نے اپنے والد کم ایل سونگ کی موت کے  بعد شمالی کوریا کی حکومت کا باگ دوڑ سنبھالا۔
1997 میںناٹو نے پولینڈ ہنگری اور چیک جمہوریہ کو تنظیم کا رکن بننے کی دعوت دی۔
 2003  سوڈان ایرویز کا طیارہ حادثے کا شکار ہوا، 116 لوگ  مارے گئے۔


قومی
1858  لارڈ کیننگ نے ہندوستانی کی بغاوت کے خاتمے اور  امن بحال ہونے کا اعلان کیا۔
1914ء ۔ مغربی بنگال کے سابق وزیراعلی جیوتی بسو کی پیدائش۔
1918  ہندوستانی آئین میں ترمیم پر مرکوز چیمسفورڈ  رپورٹ شائع ہوئی۔
1954  وزیراعظم جواہر لال نہرو نے بھاکھڑا نانگل منصوبہ پر  دنیا کی سب سے بڑی نہر کا فوری افتتاح کیا۔
1975  میانمار کے پگام میں زبردست زلزلے سے 2000 سے  زیادہ مندروں کو نقصان پہنچا۔
1990  کیلنڈر میں پہلی بار صفر سے 9 تک کے اعداد سلسلہ  وار آئے۔
1991ء ۔ لال کرشن اڈوانی دسویں لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر منتخب۔
   2008  ہندوستان کے آٹھویں وزیر اعظم سماج وادی لیڈر  چندر شیکھر کا انتقال

Login to post comments