×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

9 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 17, 1393 308

1793  شمالی کناڈا میں غلام رکھنے کے خلاف  قانون کو  منظوری دی گئی اور نشیبی کناڈا میں غلاموں  کو لانے پر پابندی لگی۔1810  فرانس

کے ڈکٹیٹر نیپولین  بوناپارٹ نے سلطنت کو  وسعت دیتے ہوئے ہالینڈ کے ادغام کا اعلان کیا۔
1816  ارجنٹینا نے اسپین کی غلامی سے آزاد ہونے کا اعلان  کیا۔
1868  امریکی آئین میں ترمیم کے ساتھ افریقی نسل کے  لوگوں کو شہریت اور برابری کا اختیار حاصل ہوا
1969  امریکہ میں پہلی ہیلی کاپٹر مسافربردار سروس شروع۔
1986  نیوزی لینڈ کے پارلیمنٹ میں ہم جنس پرستوں کے  رشتوں کو قانونی درجہ دینے کا قانون پاس ہوا۔
2002  افریقی ممالک کی تنظیم ’افریقی یونین‘ کا قیام۔
2006  روس کے سائبریا علاقے میں ایکوتسک ہوائی اڈے پر  طیارہ حادثہ کا شکار ہونے سے 122 افراد کی ہلاکت۔

قومی
1875  ہندوستان کے شیئر بازار بامبے اسٹاک ایکسچنج کا  قیام۔
1925 مشہور فلم ساز اور اداکار گرودت کی پیدائش۔
1938  مشہور ہندی فلم اداکار آنجہانی سنجیو کمار کی پیدائش۔
1951  پہلے پنج سالہ منصوبے کی رپورٹ کی اشاعت
1996  دہلی کی ایک عدالت نے لکھوبھائی پاٹھک فریب دہی معاملے میں سابق وزیراعظم پی وی نرسمہاراوو کونوٹس جاری کیا۔

Last modified on سه شنبه, 17 تیر 1393 09:32
Login to post comments