×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

10 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 18, 1393 415

1212  برطانیہ کے سب سے اہم شہر لندن میں لگنے والی  بھیانک آگ نے پورے شہر کو خاکستر کردیا۔
1652۔ انگلینڈ نے نیدرلینڈ کے

خلاف اعلان جنگ کیا۔
1862۔امریکہ نے بحرالکاہل ریل روڈ کی تعمیر کا کام شروع کیا۔
1913  امریکہ کے کیلی فورنیا صوبہ میں واقع ’ڈیٹھ ویلی‘  میں درجہ حرارت 7ء56 ڈگری سیلیس درج کیا گیا۔
:1925 میںسوویت یونین کی سرکاری خبررساں ایجنسی ‘تاس’ کا قیام۔
1940۔جرمنی کے طیاروں نے برطانوی بحری جہازوں پر حملہ کیا۔
1942  نیدرلینڈ اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی  تعلقات کا آغاز۔
1943 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ اور برطانیہ نے ‘آپریشن ہسکی’ کے تحت اٹلی کے سسلی پر حملہ کیا۔
1947 میں چین کے کینٹن میں ایک ٹرین حادثہ کا شکار ہوکر ندی میں جاگری۔ حادثہ میں 200 مسافر ہلاک۔
1947 ۔برطانیہ کے وزیراعظم کلیمیٹ اٹلی نے محمد علی جناح کو پاکستان میں پہلا گورنر جنرل نامزد کیا۔
1962 میں جارجیا میں مظاہرے کے دوران مارٹن لوتھر کنگ جونیئر گرفتار۔
1962  دنیا کے پہلے ٹیلی مواصلات ’ٹیل اسٹار‘ کا کامیاب  تجربہ۔
1973  پاکستان کی پارلیمنٹ نے بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
1974 میں تیل پیدا کرنے اور برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ‘اوپیک’ نے نیدر لینڈ کا بائیکاٹ ختم کیا۔
1991 میں بورس یلتسن روس کے پہلے منتخب صدر۔
1991  نسلی امتیاز کی وجہ سے برسوں تک بین الاقوامی  کرکٹ کھیلنے کی پابندی جھیلنے والی جنوبی افریقہ  کرکٹ کونسل کو آئی سی سی میں دوبارہ جگہ ملی۔
1994 میں نیپال کے وزیر اعظم گرجا پرساد کوئرالہ کا استعفی۔
2000ء پیٹ سمپراس نے اپنا ساتواں ومبلڈن خطاب جیتا۔
2000  نائجیریا میں پیٹرول پائپ لائن میں رساو ہونے سے  لگنے والی آگ میں 250 دیہی باشندوں کی موت ہوگئی۔
2006  پاکستان انٹرنیشنل ایرلائنز کا طیارہ ملتان میں حادثہ  کا شکار ہونے سے 45 افراد مارے گئے۔

قومی
1806۔ہندوستانی فوج کے سپاہیوں کی برٹش انڈیاکمپنی کے خلاف ویلور میں پہلی بغاوت ہوئی۔
 1949ء  کرکٹ کھلاڑی سنیل گاوسکر کا جنم۔
1965ء عورتوں کے لئے پہلے این سی سی کالج کا گوالیار میںافتتاح۔
1972 میں چندکا کے جنگلات میں ہاتھیوں نے 14 افرا کو کچل ڈالا۔
1977 میں پلاننگ کمیشن نے ‘رولنگ پلان’ کو لاگو کرنے کا فیصلہ کیا۔
1978 میں مہاتما پھولے پسماندہ طبقات ترقیاتی کارپوریشن کی تشکیل۔
1984ء مرکزی سرکار نے پنجاب پر وہائٹ پیپر جاری کیا۔
 1991ء مسٹر شیو راج پاٹل 10 ویں لوک سبھا کے اسپیکرمنتخب۔
1992ء نجمہ ہبت اللہ راجیہ سبھا کی دوبارہ ڈپٹی چیئرپرسن منتخب۔
1996ء۔ پارلیمنٹ  کا بجٹ اجلاس شروع۔
1997۔ ویٹ لفٹر ملیشوری نے بیجنگ میں منعقد ایشیائی چمپین شپ میں ہندوستان کے لئے پہلا گولڈ میڈل جیتا۔

Last modified on چهارشنبه, 18 تیر 1393 10:29
Login to post comments