×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

11 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 19, 1393 353

1376  انگریزی پارلیمنٹ ’گڈ پارلیمنٹ‘ کی میٹنگ۔
1673  نیدرلینڈ اور ڈنمارک کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوا۔

1776  کیپٹن جیمس کک نے اپنا تیسرا سفر شروع کیا۔
1812  امریکہ نے کناڈا پر حملہ کیا۔
1832  برطانوی پارلیمنٹ نے ستی کی رسم ختم کرنے کے  خلاف مذہبی ہندو پیشواووں کی اپیل خارج کی۔
1848۔ لندن کا واٹرلو اسٹیشن کھولا گیا۔
1921  میں منگولیا چین سے آزاد ہوا۔
1933۔ پاپ ہفتم نے انگلینڈ کے راجا ہینری ہشتم کو سماج سے باہر کیا۔
1934۔ فرینکلن ڈیلونو روزویلٹ (ایف ڈی آر) پناما نہر سے سفر کرنے والے امریکہ کے پہلی صدر بنے۔
1943  میںدوسری عالمی جنگ میں سسلی پر حملہ۔
1943  یوکرین میں وولہینیا میں سب سے بڑا قتل عام۔  پچاس ہزار افراد قتل کئے گئے۔
1948  یروشلم پر پہلا ہوائی حملہ۔
 1955۔ کانگریس نے سبھی طرح کی امریکی کرنسی کو ’ان گاڈ وی ٹرسٹ‘ کہنے کی منظوری دی۔
1962  امریکہ نے نیواد میں نیوکلیائی تجربہ کیا
1962  میںپہلی پار اٹلانٹک سیٹلائٹ ٹیلی ویژن کی نشریات شروع۔
1974۔ عالمی فٹبال لیگ نے پہلا میچ کھیلا۔
1977  میںمارٹن لوتھر کنگ جونئر کو بعدازمرگ ’میڈل آف فریڈم‘ دیا گیا۔
1991۔ امریکہ کے ہوائی میں مکمل سورج گرہن دیکھا گیا۔

قومی
1630  کولکاتا آنے والی پہلی غیر ملکی خاتون  بیگم رضا بی بی کی موت۔
1889  میں ہندوستان کی فٹبال ٹیم سووا بازار کلب پہلی بار ٹورنامنٹ کھیلنے والی ٹیم بنی۔
2006  میںممبئی بم دھماکوں میں 209 افراد ہلاک۔

Login to post comments