×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

12 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 20, 1393 404

1191۔ تیسرے جہاد 92۔1189 کے تہت انگلینڈ کے حکمراں رچرڈ کی قیادت والی فوج نے سیریائی بندرگاہ ارکے پر قبضہ کیا۔

1290۔ حکمراں ایڈورڈ اول کے حکم پر یہودیوں کو انگلینڈ سے نکالا گیا۔
1691۔ اگہریم کی لڑائی میں انگلینڈ کے ولیم سوئم نے جیمس دوم کو ہرایا۔
1790  فرانس میں چرچ کے لئے بنے سول آئین کو نیشنل  اسمبلی نے منظور کیا۔
1812  امریکہ نے کنیڈا پر حملہ کیا۔
1902  ۔آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے خواتین کے حق رائے دہلی  پر اتفاق کیا۔
1904  چلی کے شہرہ آفاق ادیب پابلو نیرودا کی پیدائش۔
1920  سوویت روس نے لتھوانیا کو آزاد کیا۔
1928  ٹینس میچ کو پہلی مرتبہ ٹیلیویژن پر نشر کیا گیا۔
1949  ۔نیدرلینڈ کی ایئرلائن کے ایل ایم کا جہاز بمبئی کے  نزدیک حادثہ کا شکار ۔ 45 ہلاک۔
1960۔ کانگو، چاڈ اور وسطی افریقہ جمہوریہ آزاد ہوئے۔
1970۔ تنزام ریلوے کی تعمیر کے لئے تنزانیا نے چین کے ساتھ معاہدہ کیا۔
 1975۔ ساو ٹام پرتگال سے آزاد ہوکر آزاد ملک بنا۔
1978   امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1979  ریباتی جزیرے کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
1993  جاپان کے ہوکاایدو میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کا   زلزلہ۔ 160 ہلاک۔
1997۔ 20 برسوں میں پہلی بار سوویت یونین کا ایک وفد   اسرائیل گیا۔
2006۔ اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا۔

قومی
1489  لودھی خاندان کے بانی بہلول خان لودھی کی دہلی  میں وفات۔
1576  بنگال کے گورنر حسین قلی نے باغیوں کو شکست  دی۔
1674  چھترپتی شیواجی نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ساتھ دوستی کا معاہدہ کیا۔
1823  بھاپ انجن سے چلنے والا پہلا جہاز ’ڈائنا گن بوٹ‘  کو کولکاتہ کے نزدیک سمندر میں اتارا گیا۔
1909  مشہور فلم ساز اور ہدایت کار ومل رائے کی پیدائش۔
۱۹۱۲ مولانا آزاد نے الہلال کا اجرا کیا
1970  الک نندا ندی میں سیلاب میں کئی بسوں کے بہہ جانے  سے 600 افراد مارے گئے۔
1999  مشہور فلم اداکار راجندر کمار کی 71 سال کی عمر  میں موت۔
2000  ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقے میں موسلادھار بارش  کے بعد 67 افراد ہلاک۔

Last modified on جمعه, 20 تیر 1393 10:58
Login to post comments