×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

13 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 21, 1393 371

1882  روس میں ٹرین حادثہ میں 200 افراد کی موت۔
1898 ۔ گوگلمو مارکونی نے ریڈیو کا پیٹنٹ کرایا۔

1908  چوتھے جدید

اولمپک کھیلوں کا لندن میں افتتاح۔
1930  اروگوئے کے مونٹ ویڈیو میں پہلا ورلڈ کپ فٹبال  ٹورنامینٹ شروع جس میں 13 ٹَیموں نے شرکت  کی۔
1947  برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کردہ ہندستان کی  آزدی کی قرارداد نے قانونی روپ لیا۔
1955  اپنے عاشق ڈیوڈ بلیک لے کے قتل کی ملزم روتھ  ایلس برطانیہ میں پھانسی پر لٹکنے والی آخری  خاتون۔
 1962۔ امریکہ نے نیوادہ میں ایٹمی تجربہ کیا۔
1969۔ روس نے غیر انسانی بردار خلائی جہاز لونا۔15 کو  چاند پر بھیجا۔
1974  ہندستان نے ہیڈینگلے میں انگلینڈ کے خلاف پہلا ایک  روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلا۔
1977  نیویارک میںوسیع  پیمانہ پر بجلی غائب ہونے سے لوٹ مار اور دنگے ہوئے۔ پولیس نے کم از کم 3000 لٹیروں کو  گرفتار کیا۔
1995 ۔خلائی شٹل STS ڈسکوری 20 کو خلاء میں روانہ کیا گیا۔
1997 ۔ انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 77 لوگوں کی موت۔
2000  ویتنام اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ

قومی

1830۔ راجہ رام موہن رائے اور ڈاکٹر الیکزینڈر ڈو نے  کولکتہ میں مشہور اسکاٹش چرچ کالج کا آغاز محض  5  طلباء کے ساتھ کیا۔
1905  کلکتہ کے ہفت روزہ اخبار سنجیونی نے برطانوی  سازوسامان کا بائیکاٹ کرنے کا سب سے پہلے مشورہ  دیا۔
1929  انقلابی رہنما جتیندر ناتھ داس نے تاریخی بھوک  ہڑتال شروع کی
1977  بھارت رتن سمیت دیگر عوامی اعزازات کو حکومت نے واپس لینے کا اعلان کیا۔
1988  روہنی سیٹیلائٹ کا دوسری بار تجربہ۔
1998  پارلیمنٹ میں پہلا ریزرویشن بل پیش کرنے سے  سرکار کو روکا گیا۔
1999  دہشت گردوں نے بی ایس ایف کے رہائشی کمپلکس پر حملہ  کرکے 12 افراد کو یرغمال بنایا۔

Last modified on شنبه, 21 تیر 1393 10:26
Login to post comments