×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

14 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 23, 1393 368

1918 مشہور فلم کار ٹھیئٹر ڈائرکٹر انگمار برگمین کی سویڈن میں پیدائش
1933 ایڈولف ہٹلر نے جرمنی کی تمام

اپوزیشن پارٹیوں پر پابندی لگادی۔
1958 فوج نے بغاوت کرکے عراق کے شاہ فیصل اور ان کے خاندان کے علاوہ وزیراعظم کو قتل کردیا۔ جمہوری ملک بنا۔
1960 گواٹے مالا میں زبردست آتش زدگی میں 225 افراد ہلاک اور 300 دیگر زخمی۔
1998 دنیا کے سب سے بڑے ریستوران گروپ میک ڈونالڈ کے بانی رچرڈ میک ڈونالڈ کاکی موت۔
2000 امریکہ کی ایک عدالت نے سگریٹ کمپنی کو عوام کو نقصان پہونچانے کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 145 ارب ڈالر جرمانہ کیا۔

قومی
1636 شاہ جہاں نے اورنگزیب کو جنوبی ہند کا گورنر بنایا
1656 آٹھویں سکھ گرو ہرکشن کی پیدائش
1942 کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ہندستان چھوڑو کی تجویز منظور کی۔
1969 جے پور کے نزدیک مال گاڑی اور مسافرٹرین میں ٹکر میں 85 افراد مارے گئے۔
1975 ہندی فلموں کے مشہور موسیقی ڈائرکٹر مدن موہن کا انتقال۔
1987 ہندستان کو ایشیاء کی خواتین ویٹ لفٹنٹ مقابلے میں تیسرا مقام حاصل ہوا۔

Login to post comments