×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

15 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 23, 1393 393

1099۔ پہلی جنگ کے دوران مسلم اکثریت والے یروشلم کے باشندوں نے خودسپردگی کی۔
1815 فرانس کے عظیم لیڈر نیپولین بوناپارٹ

شکست سے دوچار۔

1856 میںبرطانیہ نے جنوبی

افریقہ کے نٹال کو اپنی نوآبادیت میں شامل کرلیا۔
1870 میں امریکہ کے خلیج ہڈسن اور شمال مغربی علاقے کناڈا کو سونپے گئے۔
1870 جارجیا امریکی ریاست بنا۔
1888 ماوَنٹ بنڈائی کے آتش فشاں میں دھماکے 500 افراد مارے گئے۔
1904 امریکہ میں پہلے بودھ مندر کا قیام۔
1918 پہلی جنگ عظیم میں مارٹن کی دوسری جنگ شروع ہوئی۔
1927 ویانا میں آسٹریائی پولیس نے 89 مظاہرین کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
1937 میں جاپان نے چین پر حملہ کیا۔
1958 امریکہ نے اپنی فوج لبنان بھیجی۔
1975۔ روسی خلائی شٹل سویوز۔19 اور اپولوں۔18بھیجا گیا۔
1991۔ خلیجی جنگ کے بعد امریکی فوج شمالی عراق سے روانہ۔

قومی

1788 غلام قادر نے دہلی پر قبضہ کیا۔
1903 میں مجاہد آزادی اور سماجی مصلح کمار سوامی کامراج کی تمل ناڈو میں پیدائش۔
1926 ممبئی میں پہلی بس سروس شروع ہوئی۔
1955 وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ’بھارت رتن‘ دینے کا اعلان کیا گیا۔
1979 میں مرارجی ڈیسائی نے وزیراعظم کے عہدے سے استعفی دیا۔ جگ جیون رام جنتا پارٹی پارلیمانی پارٹی کے رہنما بنے۔
1986 خواتین کرکٹ ٹسٹ میچ میں سندھیا اگروال نے 190 رن بناکر عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
1987 میں کانگریس کے صدر راجیو گاندھی نے پارٹی کے کئی پرانے لیڈروں کو پارٹی سے باہر کردیا۔

Last modified on دوشنبه, 23 تیر 1393 12:00
Login to post comments