×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

پرتگال(Portugal)

تیر 23, 1393 353

ملک کا ۱۹ فیصد حصہ جنگلوں سے ڈھکا ہے۔ انگور بے حد ہوتا ہے جس سے شراب بنائی جاتی ہے، زیتون کا تیل اور پھلوں کی

اچھی پیداوار ہوتی ہے۔صنعتوں میں کپڑا، کیمیکل، کاغذ،ڈبہ بند غذائیںہیں ، دنیا میں پرتگال سب سے زیادہ کارک پیدا کرنے والا ملک ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک آف پرتگال
دارالسلطنت : لسبن
رقبہ : 92,072مربع کلو میٹر
آبادی : 10,566,212
زبانیں : پرتگالی
خواندگی : ۹۳فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : یورو( ا امریکی ڈالر=۹۰ء۰ یورو)
فی کس آمدنی : ۲۵۰،۱۹ڈالر
آزاد ی : ۱۱۴۳

Last modified on دوشنبه, 23 تیر 1393 12:07
Login to post comments