×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

17 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 25, 1393 347

1549 میں بیلجئم کے گینٹ شہر سے یہود یوں کو  نکالا گیا۔
1712  انگلینڈ، فرانس اور پرتگال نے جنگ بندی معاہدے پر

دستخط کئے۔
1815  واٹر لو کے جنگ میں نیپولین بوناپارٹ نے  فرانس کے روچ فورٹ میں برطانوی فوج کے  سامنے خودسپردگی کی۔
1856  امریکہ کے پنسلوانیہ میں ایک ٹرین حادثہ  میں 60 مسافر کی موت۔
 1879 میںامریکہ کے ہوائی پہلا ریل راستہ کھولا گیا۔
1919   فن لینڈ نے آئین کو منظوری دی۔1962  امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 1929 کوسوویت یونین نے چین کے ساتھ  سیاسی تعلقات منقطع کئے۔ی
 1944 میںامریکہ کے کیلی فورنیا میں شکاگو بندرگا پر گولہ بارود سے لدے دو بحری جہازوں میں  دھماکہ ہونے سے 322 لوگوں کی موت ہوئی۔  
1948  جنوبی کوریا میں اسی روز آئین نافذ ہوا۔
1968  عراق  میں بعث پارٹی برسراقتدار آئی اور احمد  حسن البرق نئے صدر منتخب ہوئے۔
1973  افغانستان کے شاہ محمد ظاہر شاہ کو ان کے چچیرے  بھائی محمد داوَد خاں نے اقتدار سے بے دخل کردیا۔
1976  مشرقی تیمور انڈونیشیا کا 27 واں صوبہ بنا۔
1976   کناڈا کے مونٹریال میں اولمپک کھیلوں کا افتتاح۔
1980  جینکو سوزوکی جاپان کے وزیراعظم بنے۔
1987   ایران اور فرانس میں سفارتی تعلقات منقطع۔
1988  فلورینس گریفتھ جوئنر نے خواتین کی 100 میٹر دوڑ میں اسی روز عالمی ریکارڈ 49.10 سیکنڈ میں بنایا۔
1994 برازیل نے اٹلی کو ہراکر عالمی کپ فٹ بال کا خطاب جیتا۔
1995  فوربس میگزین نے بل گیٹس کو دنیا کا سب سے مالدار شخص قراردیا۔
2007  برازیل کے ساووپولو میں طیارہ حادثے میں 199 افراد ہلاک۔
 2010 کو جنوبی کوریا نے شمالی کوریا، جاپان، روس اور چین تک حملہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ایک کروز میزائل بنایا۔

قومی
1489  نظام خاں ’سکندر شاہ لودی دوم‘  کے لقب کے  ساتھ دہلی کے تخت پر بیٹھے۔
1682  ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک حکم کے تحت مدراس  سے علاحدہ ہوکر بنگال آزاد پریسڈینی بنا۔
1948  خواتین کو انڈین سول سروس اور انڈین پولیس  سروس سمیت کسی بھی سرکاری ملازمت  کی  اجازت ملی۔
1950 پنجاب کے پٹھانکوٹ میں ملک میں پہلا مسافر  طیارہ حادثہ کا شکار
1987  وی پی سنگھ نے کانگریس سے اسی روزاستعفی دیا۔
1987  آر وینکٹ رمن صدر بنے۔
1979  بابو جگجیون رام اسی روز اپوزیشن کے لیڈر بنے۔
1997  نائب صدر کے آر نرائنن اسی روزمیں صدر منتخب ہوئے۔

Login to post comments