×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

18 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 26, 1393 369

715  فاتح سندھ مشہور  جرنیل محمد بن قاسم کا انتقال۔
1716  یہودیوں کو بیلجیئم کے بروسلز سے باہر نکالا گیا۔

   1872۔ برطانیہ نے سیکریٹ بیلٹ نظام شروع کیا۔
1918  جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی  پیدائش۔
1925  ایڈولف ہٹلر نے اپنی خودنوشت سوانح ‘مین کیمپ’  شائع کی۔
1931  پہلے ایئرکنڈیشنڈ بحری جہاز ’ماری پوزا‘ کا  افتتاح۔
1932  امریکہ اور کناڈا کے درمیان سینٹ لارینس  ’سی وے‘ کو فروغ دینے کیلئے معاہدہ پر  دستخط۔
1947۔ کنگ جارج ششم نے ہندوستان کی آزادی کے بل      پر دستخط کئے۔
1951 اوروگوئے نے آئین تسلیم کیا۔
1965  روسی سیارہ جونڈ 03 کا خلاء میں بھیجا گیا۔
1966 امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے جیمنی پروگرام  کے تحت خلائی گاڑی جیمنی۔10 خلاء میں  بھیجی گئی۔
1968  انٹیل کارپوریشن کا امریکہ کے کیلی فورنیا میں  قیام۔
1974۔ امریکہ نے نوادا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1977۔ ویتنام اقوام متحدہ کا ممبر بنا۔
1984 بیورلی لن برنس بوئنگ 747 مسافر طیارہ کی  پہلی خاتون کیپٹن بنیں۔
1986 مسافر بردار جہاز ٹائٹینک کے باقیات کے ویڈیو ٹیپ جاری کئے گئے۔ جہاز  1912 کو سمندر میں ڈوبنے سے  1500 لوگوں کو موت ہوگئی تھی۔
 1993۔ جاپان میں ہوئے پارلیمانی انتخابات میں لبرل     ڈیموکریٹک پارٹی کی شکست ہوئی۔
1996  سری لنکا میں تملوں باغیوں کے حملوں میں 1200 سے زائد فوجی مارے گئے۔

قومی
1857 بمبئی یونیورسٹی کا قیام۔
1947  ہندوستانی کی آزادی ایکٹ 1947 کا نفاذ۔
1980  ہندوستان میں تیار ایس ایل وی 03 کے ذریعہ  سیارہ روہنی آر ایچ۔ 75 زمین کے مدار میں  قائم کیا گیا۔
 1980  مدراس دوردرشن سنٹر سے پہلی رنگین نشریات  کا آغاز ہوا جسے دہلی اور مدراس میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔
2002۔ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ہندوستان کے 11 ویں   صدر بنے۔

Login to post comments