شروعات ہوئی۔
1941 کو برطانوی وزیراعظم ونسنٹ چرچل نے’وی فور وکٹری‘ مہم شروع کی۔
1943 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران دوست ممالک کی فضائیہ نے روم پر دھاوا بولا۔
1947 میں برما کے وزیراعظم یو آنگ سان اور ان کے چھ وزراء کا قتل کیا گیا۔
1952 کوہیلسنکی میں 15 ویں جدید اولمپک گیمس کی شروعات ہوئی۔
1967 امریکی خلائی گاڑی ایکسپلورر ۔35 کو چھوڑا گیا۔
1969 حکومت ہند نے 14 بڑے بنکوں کو قومی ملکیت میں لیا۔
1969 خلائی اپولو II کو چاند کے مدار میں داخل کیا گیا
1980 میںسوویت یونین کی راجدھانی ماسکو میں اولمپک کھیل شروع ہوا۔
2004 میں فلپسائنی فوجیوں کی عراق سے واپسی ہوئی۔
قومی
1763 میںبنگال کے نواب میر قاسم کی برطانوی فوج کے ہاتھوں بری طرح شکست ہوئی۔
1965 میں عظیم ہندوستانی انقلابی بٹوکیشور دت کا انتقال ہوا۔
1969 میںحکومت ہند نے چودہ بڑے بنکوں کو قومایا۔
1974 میں عظیم ہندوستانی انقلابی رہنما اودھم سنگھ کا استھی کلش لندن سے دہلی لایا گیا۔