×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

فن لینڈ(Finland)

تیر 28, 1393 338

فن لینڈ میں کاغز کی لگدی کی صنعت بہت ترقی پر ہے۔اسکے علاوہ جہاز بنانے، دھات کا کام ، کپڑے اور کیمیائی سامان بنتا ہے۔

 فن لینڈ کے پاس تجارتی بحری جہازوں کا سب سے بڑا بیڑا ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک آف فن لینڈ
ارالسلطنت : ہیلسنکی
رقبہ : 338,000مربع کلو میٹر
آبادی : 5,223,442
زبانیں : فنش اور سویڈش
خواندگی : ۱۰۰فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : یورو( ا امریکی ڈالر=۹۰ء۰ یورو )
فی کس آمدنی : ۵۶۰،۲۹ڈالر
آزاد ی : ۶ دسمبر۱۹۱۷

Last modified on شنبه, 28 تیر 1393 11:28
Login to post comments