×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

برکینا فاسو(Burkina faso)

تیر 30, 1393 317

برکینا فاسو ایک زرعی ملک ہے اسکی ۸۰ فیصد عوام زراعت پر گزر بسر کرتی ہے۔مویشی پروری بھی کافی ہوتی ہے۔ اہم فصلیں ہیں۔

سورگھم۔ جوار، باجرہ، رتالو، کپاس،چاول، مونگ پھلی اور کیریٹی وغیرہ۔

ملک کا نام : برکینا فاسو
دارالسلطنت : اوگا ڈوگو
رقبہ : 274,200مربع کلو میٹر
آبادی : 13,925,313
زبانیں : فرنچ اور مقامی
خواندگی : ۲۶فیصد
مذہب : اسلام اور قبائلی
سکہ : فرینک( ا امریکی ڈالر=۵۲۸فرینک)
فی کس آمدنی : ۱۲۲۰ڈالر
آزاد ی : ۵ اگست ۱۹۶۰

Login to post comments