×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

22 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 30, 1393 369

1702 انگلش کمپنی آف مرچنٹس ٹکا نام بدل کر ’یونائٹیڈ مپنی آف مرچنٹس آف انگلینڈ ریڈنگ ٹو دی ایسٹ انڈیز‘ کیا گیا۔ پھر اسے بدل کر

ایسٹ انڈیا
کمپنی کردیا گیا۔
1775 جارج واشنگٹن نے امریکی فوج کی کمان سنبھالی۔
1912 اسٹاک ہوم میں پانچویں اولمپک اختتام پذیر۔
1917 الیگژنڈر کرینسپی روس کے وزیراعظم بنے۔
1918 پہلی عالمی جنگ کے دوران ہندوستان کے پہلے فائٹر پائلٹ اندر لال رائے کا طیارہ لندن میں جرمنی جنگی جہازوں نے مارا گیا تھا۔
1933 امریکہ کے مشہور پائلٹ ولے پوسٹ تنہا پوری دنیا کا چکر لگانے والے پہلے شخص بنے۔
1939 امریکہ میں جین مٹلڈا بولن پہلی سیاہ فام جج بنیں۔
1943 عالمی جنگ کے دوران دوست ممالک کی فوجیوں نے اٹلی کے پلیرمو شہر پر قبضہ کیا۔
1950 چھ برس کی جلاوطنی کے بعد راجہ لیوپولڈ بیلجیئم واپس لوٹے۔
1952 پولینڈ نے آئین کو منظوری دی۔
1969 سوویت یونین نے روبوٹک خلائی مہم کے تحت اسپوتنک ۔50 اور مولنیا 1.12 مواصلاتی سیٹیلائٹ چھوڑا۔
1981 پوپ جان پال دوئم کے قتل کی کوشش کے قصوروار محمد علی آغا کو عمر قید۔
1988 امریکہ کے پانچ سو سائنسدانوں نے امریکی محکمہ دفاع پنٹاگان کے جرم وار فیئر ریسرچ سینٹر کا بائیکاٹ کرنے کا عہد کیا۔
1999 چین نے تحریک ’فالون گانگ‘ پر پابندی عائد کی۔
2003 عراق کے حکمراں صدام حسین کے دو بیٹے اودے اور قصئی امریکی فوج کے ساتھ جنگ میں مارے گئے۔
2005 میانمار کے جلاوطن وزیراعظم کھن نیونت کو ایک عدالت نے بدعنوانی اور رشوت کے الزام میں 44 برس کی سزا سنائی۔

قومی
1673 شیواجی نے ویلور کا قلعہ فتح کیا
1918 ہندستان کے بہترین پائلٹ اندرا لال رائے جرمنی کے ہوائی حملے میں لندن میں مارے گئے۔
1923 مشہور گلوکار مکیش کی پیدائش۔
1933 مشہور قوم پرست لیڈر جتندر موہن سین گپتا کی موت۔۔
1956 گجرات میں کچھ ضلع کے انجار شہر میں آئے زلزلہ سے 117 لوگ مارے گئے اور 800 لاپتہ ہوگئے۔
1981 ہندوستان کا پہلا مواصلاتی سیارہ ’اپل‘ کام کرنا شروع کیا۔
1992 سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو اجودھیا تعمیری کام کام روکنے کا حکم دیا۔
1997 بہار کے گریڈیہہ ضلع میں ایک بس کے اسری ندی میں گرنے سے 70 لوگوں کی موت ہوگئی۔
1998 اڑن پری پی ٹی اوشا نے ایشیائی ٹریک اینڈ فیلڈ چمپین شپ کے 400 اور 200 میٹر کے زمرے میں کانسہ کا میڈل حاصل کیا۔
1998 سرسوتی ڈے، اے بی شیلا، پی ٹی اوشا اور رچیتا مستری نے ایشیائی ایتھلٹک چمپین شپ میں چار گنا 100 دوڑ میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

Login to post comments