×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

بربڈوس(Barbados)

تیر 31, 1393 413

برباڈوس کی عوام زراعت پر گزر بسر کرتی ہے۔۹۰ فیصد برآمد چینی، شیرا، رم کی ہوتی ہے ۔ سیاحت بھی آمدنی کا حصہ ہے۔

ملک کا نام : بربڈوس
دارالسلطنت : برج ٹاون
رقبہ : 430مربع کلو میٹر
آبادی : 279,254
زبانیں : انگلش
خواندگی : ۹۸فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : بر باڈوس ڈالر ( ا امریکی ڈالر=۲بر باڈوس ڈالر)
فی کس آمدنی : ۱۵۰۰ڈالر
آزاد ی : ۳۰ نومبر۱۹۶۶

Login to post comments