×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

23 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 31, 1393 403

1253 پوپ انوسینٹ سوئم کے حکم پر فرانس کے وینی سے یہودیوں کو نکالا گیا ہے۔
1258 جرمنی کے وورجبرگ میں یہودیوں کا قتل

عام ہوا۔ 1903 میںعالمی شہرت یافتہ موٹر کمپنی فورڈ نے اپنی پہلی کار فروخت کی۔۔
1916 نوبل انعام یافتہ اور ہیلیم تلاش کرنے والے اسکاٹ لینڈ کے ولیم رامسے کا انتقال۔
1929 میں اٹلی میں فاشسٹ حکومت نے غیر ملکی الفاظ کے استعمال پر پابندی لگائی۔
1931 بحرہند میں واقع آشمور اور کارٹیر جزیروں کو آسٹریلیا میں شامل کیا گیا۔
1931 فرانس نے 1932ء کے لاس اینجلس اولمپک کے لئے ٹیم بھیجنے سے معذوری ظاہر کی۔
1951 پہلی عالمی جنگ کے ہیرو رہے فرانس کے مارشل فلپ پیٹین کا انتقال۔
1964 مصر کے اسلحہ بردار جہاز ’اسٹار آف السعدیہ‘ میں دھماکہ کی وجہ سے 100 افراد ہلاک اور 180 دیگر زخمی ہوئے۔
1974 یونان میں فوجی تاناشاہی کا خاتمہ ہوا۔
1983 میںلبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم باغیوں کے ہاتھوں سری لنکا کے 13 فوجیوں کے قتل کے بعد خانہ جنگی شروع ہوئی
2001 شمالی کولمبو میں واقع سری لنکا کا واحد بین الاقوامی ہوائی اڈہ تمل ٹائیگر کے حملے کی وجہ سے بند کرنا پڑا۔ اس حملے میں دس لوگ مارے گئے تھے۔
2005 مصر کے شرم الشیخ میں سڑک کے کنارے ریڈ سی ریسورٹ میں ہوئے بم دھماکے میں 64 افراد مارے گئے۔
2007 افغانستان کے سابق شاہ محمد ظاہر شاہ کا 92 سال کی عمر میں انتقال۔
2008 نیپال جمہوریہ کے پہلے صدر کے روپ میں رام برن یادو کی تاجپوشی۔

قومی
1555 سرہند میں سکندر لودی کو ہرانے کے بعد مغل حکمراں ہمایوں دلی میں داخل۔
1856 مشہور مجاہد آزادی اور سماجی مصلح بال گنگادھر تلک کا جنم ہوا۔
1898 ممتاز بنگال ادیب تارا شنکر بندواپادھیائے کی پیدائش۔
1906 عظیم انقلابی چندر شیکھر آزاد کی پیدائش۔
1927 ممبئی میں ریڈیو کلب قائم کرنے کے بعد باقاعدہ نشریات شروع۔
1990 وزیراعظم وی پی سنگھ اور سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف نے ہند۔ سوویت سمجھوتا پر دستخط کئے۔
1993 انسیٹ۔2 بی کا تجربہ۔
1996 ہندوستان آسیان میں شامل۔
1997 ہندوستان نے ٹارچر، بے رحمانہ انسانی سزا یا دیگر جسمانی اذیت جیسی سزاوں کے خلاف اقوام متحدہ کی کانفرنس میں دستخط کرنے کا فیصلہ کیا۔
2004 ہندی سنیما کے مشہور مزاحیہ اداکار محمود کا انتقال۔

Last modified on سه شنبه, 31 تیر 1393 15:58
Login to post comments