×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

25 جولائی کے چند اہم واقعات

مرداد 02, 1393 353

1593 ۔ فرانس کے حکمراں ہنری چہارم نے عیسائی مذہب کے  پروٹسٹنٹ فرقیکو چھوڑ کر “رومن کیتھولک ” اختیار کیا۔

1759۔ برطانیہ نے فرانس میں سات سالہ جنگ کے بعد  “نیاگرا  ‘پر  قبضہ کیا۔
1870  پوپ پائس یازدہم پوپ کے زیرنگیں  ریاست کے سقوط کے بعد ویٹکن سٹی چھوڑنے  والے پہلے پوپ تھے۔
 1907  جاپان نے کوریا کو اپنے حفاظت میں لیا۔
1909  فرانس کے باشندہ لوئس بلوریٹ فضائی راستہ سے نگلش چینل پار کرنے والے پہلے شخص بننے کا خطاب حاصل کیا۔
1920  اٹلانٹک پار ٹو وے ریڈیو نشریات کی شروعات
1934 اسٹریائی چانسلر انگیل برٹ ڈالفس کو نازیوں کے ویانا میں قتل کردیا تھا۔
1943  اٹلی کے ڈکٹیٹر بنیٹو مسولینی کو اپنی ہی گریڈ کونسل کے حکم پر استعفی دینا پڑا۔ مارشل بڈوگیلیو وزیراعظم منتخب۔
1957  افریقی ملک  ٹیونیشیا میں جمہوریت کا قیام۔ حبیب بورکیوا پہلے صدر بنے۔
1963  امریکہ، روس اور برطانیہ فضا اور پانی میں تجربے پر پابندی کیلئے متفق ہوئے۔
1973۔ سوویت یونین نے مارس۔ 5 خلا میں بھیجا۔
1978  انگلینڈ میں دنیا کے پہلے ٹسٹ ٹیوٹ بیبی لوئس جوان براون کی پیدائش
1984  سوویت یونین کی سوئتلانہ ساوتسکیا خلاء میں چہل قدمی کرنے والی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کیا۔

قومی
1813  کولکاتا میں پہلی ’کشتی دوڑ‘ مقابلہ منعقد ہوا۔
1961   عارضی اعداد شماری کے بعد دہلی  کو ترقی دے کر اسے اے گریڈ کے شہر کا درجہ دیا گیا۔
1977  نیلم سنجیوا ریڈی ہندوستان کے چھٹے صدر بنے۔۔
1982  گیانی ذیل سنگھ ہندوستان کے ساتویں صدر بنے۔
1987  آر وینکٹ رمن ہندوستان کے آٹھویں صدر بنے۔
1992  ڈاکٹر شنکر دیال شرما ہندوستان نے نویں صدر بنے۔
1997  آر کے نرائنن ہندوستان کے دسویں اور پہلے دلت صدر بنے۔
2001  ڈاکو سے سیاست کے گلیاروں میں چھلانگ لگانے  والی پھولن دیوی کا ان کی رہائش گاہ کے باہر  قتل کردیا گیا۔
2002۔ مسٹر اے پی جے عبدالکلام ہندوستان کے11ویں صدر بنے۔
2007  پرتھبا پاٹل ہندوستان کی گیارہویں اور پہلی خاتون صدر بنیں۔

Login to post comments