×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

26 جولائی کے چند اہم واقعات

مرداد 03, 1393 422

1678  انگلینڈ اور ہالینڈ نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔

1788   برطانوی نوآبادکاروں نے آسٹریلیا میں سڈنی شہر بسایا۔

1805   اٹلی کے نیپلس اور کالبریا میں زلزلہ سے 28 ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔
1847  لائبریا نے امریکن کالونائزیشن سوسائٹی سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
1891  فرانس نے تاہیتی پر حملہ کیا۔
1942  دوسری عالمی جنگ کے دوران برطانوی فضائیہ   نے جرمن شہر ہیمبرگ پر بمباری کی۔
1945  ونسٹن چرچل نے برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدہ سے استعفیٰ دیا۔
1945۔۔ مسٹر کلیمینٹ ایٹلی برطانیہ کے وزیراعظم بنائے گئے۔
1945  برطانیہ، چین اور امریکہ نے پوٹس ڈیم اعلامیہ  جاری کرکے دوسری جنگ عظیم ختم کرنے کیلئے  جاپان پر دباو ڈالا۔
1951  ہالینڈ نے جرمنی کے خلاف جنگ جیسی صورتحال کا خاتمہ کیا۔
 :1953ء   کیوبا میں فیدیل کاسترو کی قیادت میں باغیوں نے مونکاڈا فوجی بیرک پر ناکام حملہ کیا۔
1956ء  صدر جمال عبدالناصر کی دور حکومت میں مصر نے سویز نہر کو قوم کو سونپا۔
1956    سوویت یونین نے پہلے بین براعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
1957    گواٹے مالا کے ڈکٹیٹر کارلوس ماستیلو آرمس کا قتل۔
1963  یوگوسلاویہ کے اسکاپزے میں آئے تباہ کن زلزلہ میں 1000 سے زائد افراد ہلاک۔
1965ء  بحرہند میں واقع مالدیپ جزیرہ 78 برسوں تک برطانوی حکومت کے ماتحت رہنے کے بعد آزاد ہوا۔
1975  ایمرجنسی کے خلاف گجرات میں احتجاجی مظاہرے  شروع۔
2004  کمپیوٹر وائرس مائڈم نے گوگل سمیت تمام بڑے  سرچ انجنوں پر دھاوا بولا۔
2005ء ناسا نے 2003ء میں کولمبیا سٹل حادثہ کے بعد پہلی بار ڈسکوری خلائی سٹل کو کامیابی کے ساتھ داغا کیا

قومی
  1614  مغل بادشاہ جہانگیر نے میواڑ کے رانا کا اپنے دربار میں زبردست استقبال کیا۔
1844  مشہور قانون داں اور کلکتہ یونیورسٹی کے پہلے  ہندستانی چانسلر گروداس بنرجی کی پیدائش۔
1876  کولکاتا میں انڈین ایسوسی ایشن کا افتتاح۔
1923  مشہور گلوکار مکیش کی پیدائش۔
1956  اڑیہ ادیب گوداوریش مشر کا انتقال۔
1975ء  ایمرجنسی کے دوران گجرات میں حکومت کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا۔
1991ء کاویری آبی تنازعے پر تمل ناڈو اور کرناٹک میں ہڑتال۔
2000ء  مرکزی حکومت نے حقوق انسانی کمیشن کے دباوو میں تمام سرکاری ملازموں کو 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو گھر میں نوکر رکھنے پر پابندی لگائی۔
2005   ممبئی میں 24 گھنٹے میں 995 سنٹی میٹر بارش ہوئی۔

Last modified on جمعه, 03 مرداد 1393 09:14
Login to post comments