×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

29 جولائی کے چند اہم واقعات

مرداد 06, 1393 422

1783  آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 9 ہزار لوگ  مارے گئے۔
1786  دنیا کا پہلا اخبار ’پیٹس گزٹ‘ مغربی ایلگینی 

سے شائع۔
1858  امریکہ اور جاپان کے درمیان پہلی مرتبہ کاروباری سمجھوتہ، امریکی شہریوں کو جاپان میں رہنے  کی اجازت ملی۔
1883 اطالوی ڈکٹیٹر بنیٹو مسولینی کی پیدائش۔
1888امریکہ اور جاپان نے ہیرس معاہدہ پر دستخط کئے جس کے تحت جاپان کے دروازہ مغربی ممالک  میں کھول دیا گیا اور امریکی مذہبی مبلغوں اور شہریوں کو وہاں خصوصی مراعات دیے گئے
1899  نیویارک کے مین ہٹن ساحل پر دنیا کی پہلی  موٹر سائیکل ریس کا انعقاد
1914  پہلی بار بین براعظمی ٹیلی فون خدمات کے تحت  نیویارک اور سان فرانسسکو کے درمیان رابطہ قائم
    1915  امریکی بحریہ ہیتی میں اتری اور 1924  تک رہی
  1921 اوڈولف ہٹلر جرمنی کی پارٹی “نیشنل سوشلسٹ نازی” کے لیڈر منتخب ہوئے۔
1948 دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے 12 برسوں تک بند رہنے کے بعد لندن میں پھر گرمیوں کا اولمپک کھیل شروع ہوا۔
1949  برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کی  ریڈیو نشریات کی شروعات
1952  امریکہ سے بحراوقیانوس کے پار پہلی مرتبہ براہ  راست جیٹ سروسیز خدمات شروع ہوئیں۔
1957  بین الاقوامی نیوکلیائی توانائی ایجنسی (آئی اے  ای اے) کا قیام
1958 امریکی صدر آئز ن ہاور کے دستخط کے بعد امریکی خلائی ایجنسی  ناسا کو قائم کیا گیا۔
1966  نائیجریا میں فوجی سربراہ یعقوب گوان نے تختہ  پلٹا۔
1974  امریکی صدر رچرڈ نکسن کے خلاف مواخذہ پر  دوسری بار الیکشن
1979 مارکس ازم کو فرینک فرٹ  میں بنیاد فراہم کرنے والے مشہور مارکسی مفکر ہابرٹ مارکیس کا انتقال۔
1980 ماسکو اولمپک کے دوران ہندوستان نے ہاکی میں دوبارہ طلائی تمغہ حاصل کیا۔
1981  ایران کے سابق صدر بانی  صدر نے اسلامی انقلاب کے  بعد ملک چھوڑ کر فرانس میں پناہ لی۔
1984  لاس انجلس میں گرمیوں کا اولمپک شروع ہوا۔
1986  لیبنان کی راجدھانی بیروت میں بم حملہ میں 30  افراد مار گئے۔
1987 برطانیہ اور فرانس کی درمیان انگلش چینل کے تحت سمندر کے نیچے آمدورفت کے نظام کے لئے “یورو ٹنل” منصوبہ پر معاہدہ  ہوا۔
1988  سوویت یونین کے اس وقت کے حکمراں میخائل  گورباچیف نے ملک میں صدارتی انتخاب اور پارلیمنٹ کی تشکیل کی راہ ہموار کی۔
1988  جنوبی افریقی سرکار نے نسلی تعصب کے خلاف  بنائی گئی فلم ’کرائی فریڈم‘ پر پابندی عائد کی۔
1994  اٹلی کے سابق وزیراعظم کریکسی کو بدعنوانی کے الزام  میں آٹھ سال کی سزا سنائی گئی۔

قومی
1746 فرانسیسیوں کے خلاف جنگ میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی مدد کے لئے برطانوی فوجیوں کا پہلا دستہ ہندوستان پہنچا۔
 1784ء میں کنڑ زبان کے مشہور ڈرامہ نویس تیاگ راج پرم شیوم کیلاشم کا جنم ہوا۔
 1785ء میںہندستان میں پہلی بار ونٹلے نے غبارے میں بیٹھ کر اڑان بھری۔
1876  ہندستانی سائنسی اصلاح یونین کا قیام
1891 سماجی مصلح اشور چند ودیاساگر کا انتقال۔
1911  موہن بگان نے پہلی بار آئی ایس اے شیلڈ  جیتی۔
1980  ہندوستان   نے ماسکو اولمپک میں ایک بار پھر  ہاکی میں طلائی تمغہ جیتا۔
1983  بغیر پائلٹ کے طیارہ (ایم آئی این آئی) کا تجربہ  کیا گیا۔
2000  محترمہ سیما بھدوریہ نے اپنے دانتوں سے 3390  کلو گرام کے ایک طیارہ کو کھینچا۔

Login to post comments