×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

31 جولائی کے چند اہم واقعات

مرداد 09, 1393 397

432ء میںسینٹ سکتس سوئم نے یتھولک پوپ کے طور پر اپنا میعاد کار شروع کیا۔
 1458ء میں کرسٹوفر کولمبس نے ٹرینداد جزیرے کی

  کھوج کی۔
 1588ء کوانگریزی بحری بیڑے نے اسپین کے جہازی بیڑے کو ڈبویا۔
 1498 میںکرسٹوفر کولمبس  ٹرینڈاڈ کی کھوج کی۔
1958ء میںتبت میں 1958ء میں چین مخالف تحریک شروع کی۔
 1964 میں  تصویریں کھیچنے کے بعد  امریکی رینجر 7 چاند پر حادثہ کا شکار ہوا۔
 1987ء میں ایرانی زائرین اور سعودی فوجیوں کے درمیان لڑائی میں 402 افراد مارے گئے۔
  1990ء میںبوسنیا ہرزیگووینا آزاد ہوا۔
 1991ء میں امریکہ روس کے درمیان طویل فاصلے کے نیوکلیائی ہتھیاروں کی تعداد میں تخفیف کرنے کا سمجھوتہ ہوا۔
 1992ء میں تھائی لینڈ کے ایک طیارہ کے نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو میں حادثہ کا شکار ہونے سے 113 مسافر مارے گئے۔
1993 میں جوہانسبرگ میں افریقی نیشنلسٹ کانگریس کے 49 کارکنوں کا قتل ہوا۔

قومی
 1658ء میں مغل بادشاہ اورنگ زیب نے دہلی کا تخت سنبھالا۔
 1861 میں آسام کے چیراپونجی میں 9300 ملی میٹر کی عالمی ریکارڈ کی بارش ہوئی۔
1924  مدراس پریسڈنسی کلب سے ریڈیو کے نشریہ  کا آغاز۔
1933  گاندھی جی نے سابرمتی آشرم کو الوداع کہا۔
1948  کلکتہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کا قیام۔
1980  ہندی فلموں کے مشہور گلوکار محمد رفیع کا انتقال۔
 1993 میںپہلے تیرتے ہوئے سمندری میوزیم کا  کولکاتا میں آغاز ہوا۔

Last modified on پنج شنبه, 09 مرداد 1393 10:04
Login to post comments