×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

03 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 11, 1393 307

1492ء میں اسپین سے تمام یہودیوں کو نکال دیا گیا۔
 1914ء میں گریٹ بریٹن نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1914 ء میںترکی نے جرمنی کے ساتھ ایک فوجی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1940 ء میں اٹلی کی فوج نے برٹش صومالیہ پر حملہ کیا۔
 1960ء میں  نائجریا کو فرانس سے آزادی ملی۔
 1967ء میں 45 ہزار امریکی فوجی ویتنام بھیجے گئے۔
 1975ء میں چین کی ایک ندی میں دو کشتیوں کے ٹکرا جانے سے پانچ سو افراد ڈوب کر مر گئے۔

قومی
1780  ء میں برطانوی فوج کے کیپٹن بروس نے گوالیار کے قلعہ پر قبضہ کیا۔
1866  ء میں قومی شاعر میتھلی شرن گپت کا جنم ہوا۔
 1984ء میں مدراس ایئرپورٹ پر بم حملے میں 32 افراد مارے گئے۔
  1993ء میںکیبل ٹی وی سے متعلق بل راجیہ سبھا میں پیش کیا گیا۔
 1994ء میں نئی دہلی میں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے ڈاکٹروں نے ملک میں دل کی پہلی کامیاب پیوند کاری کی۔
 1995ء میںمہاراشٹر کی حکومت نے این رون بجلی پروجیکٹ کو منسوخ کیا۔

Login to post comments