×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

04 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 13, 1393 370

1666۔ نیدرلینڈ اور انگلینڈ کی درمیان بحری جنگ۔
   1791 میںآسٹریلیا اور ترکی نے  استووا امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔

 1870 میںبرطانوی ریڈکراس سوسائٹی کا  قیام عمل میں آیا۔
1886۔  کولمبیا نے آئین نافذ کیا۔
 1914 میں جرمنی نے بیلجیئم اور برطانیہ نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1940   اٹلی نے برطانیہ نو آبادیات صومالی لینڈ پر حملہ  کرکے اس کے کئی شہروں پر قبضہ کیا۔
 1947 میں جاپان میں سپریم کورٹ کا قیام عمل میں آیا۔
 1954 میںپاکستان کی حکومت نے  قومی ترانہ کو منظوری دی۔
 1962 میںجنوبی افریقہ کی پولیس نے نیلسن منڈیلا کو  گرفتار کیا۔
 1983 میں  بیٹٹنو کراکسی نے اٹلی کے پہلے سوشلسٹ وزیراعظم کے طور پر حلف لیا۔
1983۔ فرانس نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 1995 میںکروشیا میں  آپریشن اسٹارم شروع ہوا۔
1996۔ اٹلانٹا میں 26 ویں اولمپک مقابلوں کا اختتام۔
 1997 میںدنیا کی سب سے زیاد عمردراز فرانسیسی خاتون جیاننے کالمیٹ کا انتقال 122 برس اور 164 دن کی عمر میں ہوا۔

قومی

1845  مشہور ہندوستانی وکیل اور سماجی کارکن فیروز  شاہ مہتہ کی پیدائش۔
 1906 میں  ہماچل پردیش کی بانی اور وزیراعلی یشونت سنگھ پرمار کی پیدائش
1929  ہندوستانی ہاکی کھلاڑی ادھم سنگھ کی پیدائش۔
1935  گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کو راج گھرانوں نے  منظوری دی۔
1956  ہندوستان کا پہلا نیوکلیائی ریکٹر ‘اپسرا’ نے کام کرنا شروع کیا۔
1967  آندھراپردیش میں ناگ ارجن ساگر باندھ کی  تعمیر کا کام شروع ہوا۔
1991  جسٹس لیلا سیٹ ہائی کورٹ کی پہلی خاتون  چیف جسٹس بنیں۔
  2000 میں  کانگریس لیڈر پرنب مکھرجی اور ایس جے پال ریڈی کو 98۔1997 کیلئے ممتاز پارلیمنٹرین کے اعزاز سے نوازا گیا۔

Login to post comments