×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

05 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 13, 1393 438

1391۔ اسپین کے بارسلونا اور ٹولیڈو میں یہودیوں کا قتل عام کیا۔
1543۔ فرانس اور ترکی کی فوج نے نیس پر قبضہ کیا۔

1882۔ جاپان میں مارشل لا نافذ۔
1890۔ افریقہ میں کالونیوں کو تقسیم کرنے کیلئے انگریزوں اور فرانسسیوں میں سمجھوتہ۔
1915۔ جرمن فوج نے پولینڈ کی راجدھانی وارسا پر قبضہ کیا۔
1926۔ جرمنی اور فرانس کے درمیان تجارتی سمجھوتہ ہوا۔
1945۔ امریکہ نے جاپانی شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے۔
1949۔ اسپین کے کیٹو میں آئے 70۔6 شدت کے زلزلے میں 6000 لوگوں کی موت ہوئی۔
1962  نیلسن منڈیلا کو ہووک کے نزدیک گرفتار کیا گیا ان  پر سرکار کے خلاف سازش کا الزام تھا۔
1962  امریکی اداکارہ مارلن مونرو کا 36 سال کی عمر میں  انتقال ۔
1963  نیوکلیائی تجربہ پابندی کیلئے روس، امریکہ اور  برطانیہ نے ماسکو میں ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
1964 امریکہ نے شمالی ویتنام پر بمباری شروع کی۔
1983۔ برطانیہ، امریکہ اور سوویت یونین نینیوکلیائی تجربہ پر پابندی کے جامع معاہدہ پر دستخط کئی۔
1995  امریکہ اور ویتنام نے دہائیوں پرانی دشمنی ختم  کرنے کا اعلان کیا۔
2003   زامبیا کے سابق صدر فیڈرک چلوبا تین کروڑ ڈالر  چوری کے الزام میں گرفتار۔
2003۔ انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتا میں ایک ہوٹل کے باہر ہوئے بم دھماکے میں 12 لوگوں کی موت اور 150 زخمی ہوئے۔

قومی
1775  برٹش سرکار نے جعلسازی کے الزم میں مہاراجہ  نندکمار کو کلکتہ میں پھانسی دی۔
1905  ہندی کے مشہور شاعر سوبھدرا کماری چوہان کی پیدائش۔
1906  سیاست داں کاشی ناتھ پانڈے کی پیدائش  فرصت گنج میں ہوئی۔
1991  جسٹس لیلا سیٹھ ہائیکورٹ کی پہلی چیف  جسٹس بنی۔
1992  ہندوستان چھوڑو تحریک کے لیڈر اچوتتیاو پٹوردھن کا وارانسی میں 86 برس میں انتقال ہوا۔
1992  سپریم کورٹ نے اجودھیا کا دورہ کرنے اور وہاں نئے ڈھانچہ پر رپورٹ کیلئے تین ارکان کا ایک پینل مقرر کیا۔
2000  سابق کرکٹر لالہ امرناتھ (88) کا نئی دہلی میںمیں انتقال ہوا۔

Login to post comments