×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

06 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 14, 1393 329

1181۔ چین اور جاپان کے ماہر فلکیات نے تاروں کی عمر سے متعلق سوپرنوا دریافت کیا۔
1806۔ رومن سامراج کا خاتمہ ہوا۔

1825  بولیویا کو پیرو سے آزادی ملی۔
1896  فرانس نے مڈغاسکر پر قبضہ کیا۔
1914۔ پہلی عالمی جنگ کے دوران آسٹریا اور ہنگری نے روس اور سربیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1914  سربیا نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1937۔ امریکہ اور سوویت یونین نے تجارتی معاہدی پر دستخط کئے۔
1945  امریکی بحریہ نے جاپان کے ہیروشما پر پہلا ایٹم  بم گرایا۔
1951  منچوریا میں تائیفون سیلاب سے 4800 افراد لقمہ  اجل بن گئے۔
1962   جمائیکا 300 سال بعد انگریزوں کی غلامی سے آزاد  ہوا۔
1990۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق پر پابندی لگانے کی تجویز 0۔13 سے منظور کی۔

قومی
1862  مدراس ہائی کورٹ سے کام کاج کی شروعات کی۔
1906  چترنجن داس اور کانگریس کے دیگر لیڈروں نے  اخبار وندے ماترم کی اشاعت شروع کی۔
1925  جنگ آزادی کے سرکردہ لیڈر سریندر ناتھ بنرجی  کی موت واقع ہوئی۔
1965  ہندوستانی فوج نے پاکستان پر حملہ کیا۔
 1986  ہندستان میں پہلے ٹسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش
1997   یونائٹیڈ لبریشن فرنٹ آف آسام ’ الفا ‘ نے جس سماجی کارکن سنجے گھوش کو اغوا کر  رکھا تھا اس  کی موت کی فوج نے تصدیق کی۔

Login to post comments