×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

07 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 15, 1393 329

1914۔پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمن فوج نے بیلجئم کے لیز شہر پر قبضہ کیا۔
1927۔ امریکہ اور کناڈا کے درمیان پیس برج کا

افتتاح ہوا۔ 1960آیواری کوسٹ فرانس سے آزاد ہوا۔
1964۔ ترکی نے یونان اور سائپرس پر ہوائی حملے کئے۔
  1990ء میں سعودی عرب نے امریکہ کو عراق پرحملہ کرنے کے لئے اپنی زمین استعمال کرنے کی منظوریدی۔
1998کینیا اور تنزانیہ میں امریکی سفارت خانہ پر کار بم دھماکہ نیروبی میں 213 اور دارالاسلام میں 11 افراد ہلاک 5 ہزار سے زائد افراد زخمی۔
2008۔ جارجیا اور روس کے درمیان جنوبی اوسیشیا جنگ کا آغاز ہوا۔

قومی
1871 ۔نامور بنگلہ مصنف اور مصور ابنیندر ناتھ ٹیگور کا جنم ہوا۔
1905انڈین نیشنل کانگریس نے  غیرملکی سامان کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا۔
1925سبز انقلاب کے روح رواں ہندوستانی زرعی سائنسداں ایم ایس سوامی ناتھن کی پیدائش۔
1941ہندوستان کے پہلے نوبل ارب انعام یافتہ گورودیو رویندر ناتھ ٹیگور کا انتقال۔
1985گیت سیٹی ورلڈ امیچور بلیراڈز چیمپئن شپ جیتنے   والے ہندوستان کے تیسرے کھلاڑی ہے۔

Last modified on چهارشنبه, 15 مرداد 1393 09:57
Login to post comments