×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

10 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 18, 1393 425

43 قبل مسیح حکومت روم کی سنیٹ نے اگسٹس سیزر کو حکومت کی باگ دوڈ سونپی۔
1512  بریسٹ کی لڑائی میں انگریزی بیڑے نے فرانس کو

شکست دی۔
1678  ہالینڈ اور فرانس نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
 1692 امریکہ کے میساچوٹیس میں جادو ٹونا کرنے کے الزام میں پانچ لوگوں کو موت کی سزا سنائی گئی۔
1759  کارلوس سوئم اسپین کے شاہ بنے۔
1787   ترکی نے روس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1809  ایکواڈور نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔
1821یونان کے نوارینو شہر کی پوری آبادی کو باغیوں نے موت کے گھات اتار دیا۔
1822  شام میں زلزلے سے 20 ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
1827  امریکہ کے سنسناری میں نسلی تشدد بھڑکا۔
1831  باربڈوس میں سمندری طوفان سے 1500 لوگوں کی موت ہوئی۔
1887  ایلینوئی کے ایک سیاحتی ٹرین کے حادثہ کا شکار  ہونے سے 101 مسافر مارے گئے۔
1902  ایڈورڈ ہفتم گریٹ برٹین اور آئرلینڈ کے بادشاہ بنے۔ وہ مہارانی وکٹوریہ کے بعد جانشین ہوئے
1904  جاپانی بیڑے نے روس کو شکست دی۔
  1919افغانستان کو برطانیہ کی کنٹرول سے آزادی ملی۔
 1934جرمنی میں اڈولف ہٹلر کو ‘‘فیورر‘‘ کا عہدہ دینے کی تجویز اکثریت سے منظور۔
 1960سوویت یونین نے کتوں ، چوہوں اور پودوں پر مشتمل  مصنوعی سیارہ خلاء میں بھیجا۔
1974  امریکہ میں صدر رچرڈ نکسن کے استعفی کے بعد ری  گرالڈ فورڈ نئے صدر بنے۔
1977  امریکہ اور پناما نے پناما نہر سمجھوتے پر دستخط کئے۔
 1980سعودی عرب کے ریاض میں ایک مسافر بردار جہاز کے حادثہ کا شکا ر ہونے سے 301 افراد جاں بحق ہوگئے۔
 1991سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچیف کوتختہ پلٹنے کے دوران کریمیا میں چھٹیاں مناتے وقت نظربند کیا ۔
 2010امریکی فوج کی آخری برگیڈ کے عراق سے چلے جانے کے بعد ہی عراقی فریڈم مہم باقاعدہ طور پر ختم کردی گئی۔

قومی

1860  ہندستانی کلاسیکی موسیقی کے معروف ہستی وشنو   نارائن بتکھنڈے کی پیدائش
1894  ہندستان کے سابق صدر جمہوریہ وی وی گری کی پیدائش۔
1942  برطانوی حکومت نے ہندستان چھوڑو تحریک شروع  ہونے کے اگلے ہی دن مہاتماگاندھی اور 50 دیگر  لیڈران کو گرفتار کرلیا۔
1979  خلائی شٹل ایس ایل وی چھوڑا گیا۔

Login to post comments