×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

11 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 22, 1393 317

1314 ق م  لاطینی امریکہ کی قدیم مایہ تہذیب کے کلینڈر کا آغاز۔
1804  فرانسس دوئم نے آسٹریا کے پہلے شاہ کا لقب حاصل کیا۔

1914  فرانس نے آسٹریا  اور ہنگری کے خلاف جنگ کا  اعلان کیا۔
1919  پہلی عالمی جنگ کے اختتام کے بعد جرمنی کے لئے نئے آئین کی منظوری۔
1929  پرسیا اور عراق نے دوستی کے معاہدہ پر دستخط  کئے۔
1960  چاڈ نے فرانس سے آزادی ملنے کا اعلان کیا۔
1980  محمد علی رجائی ایران کے وزیر اعظم مقرر کئے گئے۔
1988 انتہاپسند تنظیم القاعدہ کا قیام۔
1991  خلائی سیٹلائٹ اٹلانٹس۔ 9 زمین پر اترا۔
 1991 میںروسی سپریم کورٹ نے جنرل ویلنٹن وارینکوف کومیخائل گورباچیف کا تخت پلٹنے والوں کا ساتھ دینے کے معاملے میں بری کیا
 2000 میںکنیرو ہمپی کو سب سے کم عمر کی برٹش خاتون شطرنج چمپئن کا خطاب ملا۔
2003  افغانستان میں امن فوج کی کمان ناٹو نے سنبھالی۔
2003  فرانس کی راجدھانی پیرس میں درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس پہنچنے سے 144 لوگوں کی موت، برطانیہ میں بھی زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
 2006 میں نوبل انعام یافتہ جرمن ادیب گنٹر گراس نے قبول کیا کہ انہوں نے ہٹلر کی نازی فوج کیلئے اپنی خدمات دی تھی۔
2009  معذوروں کے لئے خصوصی اولمپک کھیلوں کا آغاز کرنے والی این  ایس کینیڈی شرائور کا انتقال۔

قومی
1347  علاء الدین حسن گنگو نے بہمنی سلطنت کی بنیاد  رکھی۔
  1893 میں مہاراشٹر میں پہلی بار ہندو۔ مسلم فساد بھڑکا۔
1908  انقلابی خودی رام بوس کو انگریزوں نے 19 برس کی عمر میں پھانسی پر لٹکایا۔
1922 کو  اداکار منموہن کرشن کی پیدائش ہوئی تھی۔
 1993 میں  دہلی کے پہلے وزیراعلی اور سابق مرکزی وزیر بوہم پرکاش چودھری کا انتقا ل ہوا۔
 1997 میں ہماچل پردیش کے شملہ اور کنور ضلع میں زبردست باڑ سے 135 لوگوں کی موت ہوئی۔a

Login to post comments