×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

13 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 22, 1393 318

1521 میںمیکسیکو کے شہر میکسکو سٹی پر اسپین نے قبضہ کیا۔
1645  سویڈن اور ڈنمارک نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔

 1704 میں بولین ہم کی لڑائی میں برطانوی فوجیوں نے فرانسیسی فوجیوں کو شکست دی۔
1784ء  برطانوی پارلیمنٹ نے ہندوستانی انتظامیہ کے لئے پٹس انڈیا قانون منظور کیا۔
 1868 میں پیرو اور ایکواڈور میں آئے زلزلے میں 25 ہزار افراد مارے گئے۔
1913ء   ہیری برلے نے اسٹیفن لیس اسٹیل کا پتہ لگایا۔
1914  فرانس نے آسٹریا اور ہنگری کے خلاف جنگ کا اعلان  کیا۔
1923  میں  مصطفیٰ کمال   ترکی کے صدر منتخب ہوئے۔
 1926ء  کیوبا کے انقلابی رہنما اور سابق صدر فیدل کاسترو کیپیدائش۔
1937  جاپان نے شنگھائی پر حملہ کیا۔
 1940  دوسری عالمی جنگ میں برطانیہ کے ساتھ جنگ شروع۔
1946ء  انگریزی کے مشہور ادیب ایچ جی ویلس کا انتقال ۔1960ء سنٹرل افریقن ری پبلک نے خود کو فرانس سے آزادقرار دیا۔
1960  سنٹرل افریقن ریپبلکن اور چاڈ کو فرانس سے آزادی ملی۔
 1961 میں مشرقی جرمنی میں دیوار برلن کی تعمیر شروع ہوئی۔
1970  لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بم حملے میں 175 افراد ہلاک۔
1983  تھائی لینڈ میں ایک ہوٹل کی عمارت گرنے سے 114 افراد ہلاک۔
2008ء مائکل فلیپس نے سب سے زیادہ گولڈ میڈل جیتنے کا    اولمپک ریکارڈ قائم کیا۔

قومی
 1795 میںمراٹھا حکمراں اہلیہ بائی ہولکر کا انتقال ہوا۔
1891ء منی پور میں مجاہدین آزادی تکندر جیت سنگھ، اگنیشسینا اور تھنگل کو انگریزوں نے پھانسی دے دی۔
1951ء  ہندوستان میں ڈیزائن اور تیار کردہ پہلے طیارے ہندوستان ٹرینر۔2 کی کامیاب پرواز۔
1956ء  لوک سبھا نے قومی شاہراہ بل کو منظوری دی۔
 1993 کوآندھراپردیش اسمبلی سے تیلگو دیشم کے تمام ممبران اسمبلی کو معطل کیا گیا۔
 1997 میں سپریم کورٹ نے کام کرنے کی جگہ پر جنسی استحصال کو روکنے کے لئے رہنما ہدایات جاری کیں۔

Login to post comments