×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

14 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 22, 1393 336

1842۔ امریکہ کے فلوریڈا میں قبائلیوں کی لڑائی ختم۔ ہندستانیوں کو فلوریڈا سے ہٹا کر اوکلاہوما بھیجا گیا۔
1892ء فرانس میں

موٹر گاڑیوں کے رجسٹریشن کا آغاز۔
1908ء ۔ برطانیہ میں پہلی مرتبہ مقابلہ حسن کا اہتمام۔
 1917ء کوپہلی عالمی جنگ میں چین نے جرمنی اور آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1920  بیلجیم کے اینٹ وارپ میں اولمپک کھیلوں کا آغاز۔
1932۔ لاس اینجلس میں منعقدہ 10 ویں اولمپمک کھیلوں کا اختتام۔
1935 ۔ امریکہ کے 32 ویں صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ  نے سوشل سیکورٹی ایکٹ کو منظوری دینے کے لئے دستخط کئے۔
1936۔ برلن میں پہلے باسکٹ بال کھیلوں کا انعقاد۔
 1937  چین نے جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1941ء دوسری عالمی جنگ کے دوران ونسٹن چرچل اور فرینکلنڈی روز ویلٹ نے اٹلانٹک چارٹر پر دستخط کئے۔
 1945ء میں دوسری عالمی جنگ میں جاپان نے ہتھیار ڈالے۔
 1947ء کو پاکستان  نیا ملک بنا۔
1948۔ لندن میں 14 ویں اولمپک کھیلوں کا اختتام۔
1966۔ امریکہ کے پہلے سیارچہ نے چاند کا چکر لگایا۔
 1969ء میں برطانیہ نے شمالی آئر لینڈ میں فوجی مداخلت کی۔
 1971ء میںبحرین کو  برطانیہ کی 110 برسوں کی غلامی سے نجات  ملی۔
1971  فرانس نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 1973ء کوامریکہ نے کمبوڈیا پر بمباری کی۔
 1973ء پاکستان میں 1973ء کا مشہور آئین نافذ کیا گیا۔
1974  ترکی فوج نے نکوسیا قبرص پر حملہ کیا۔
1974 ۔ کانگریس نے امریکی شہریوں کو  سونا رکھنے کی اجازت دی۔
1989  جنوبی افریقہ کے صدر پیٹر ابلیو بوتھا نے استعفی دیا۔

قومی
1862ء ممبئی ہائی کورٹ کا افتتاح۔
1947ء ہندوستان کی تقسیم اور پاکستان کا قیام۔
1988ء ہندوستان کے سابق وزیراعظم مرارجی دیسائی کو پاکستانکے سب سے باوقار شہری اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا۔
  1996ء میںہندی کے ادیب اور منشی پریم چند کے بیٹے امرت رائے کا انتقال  ہوا۔
 1997ء کوآزادی کے پچاس سال پورے ہونے پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس ہوا۔
 1998ء میں مشہور گلوکارہ شمشاد بیگم کا انتقال  ممبئی میں ہوا۔

Login to post comments