×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

19 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 27, 1393 353

1702  انگریز بحری بیڑے نے سانتا مارتا بینج کی لڑائی  میں فرانسیسی بحری بیڑے کو شکست دی۔
1816  جاوا جزیرے پر پھر

سے ڈچوں کا کنٹرول۔
  1888پہلے مقابلہ حسن کا بیلجیم میں انعقاد، 18 سالہ  ویسٹ انڈین حسینہ کامیاب ہوئیں۔
1914  جرمن بحری بیڑے نے برطانیہ کے ساحلی  علاقوں پر بمباری کی۔
1919  افغانستان نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
1942فرانس میں 1000 کناڈیائی اور برطانوی فوجی مارے  گئے۔
1946۔ امریکہ کے 42 ویں صدربل کلنٹن کی پیدائش ہوئی۔
1955شمالی امریکہ میں ہیری کین طوفان ڈائنے نے   200لوگوں کی جان لی۔ ایک عرب ڈالر سے زیادہ کی مالیت کی جائداد ضائع ہوئی
1960۔ سوویت یونین کا سیٹلائٹ سپوتنک۔5۔کتے، چوہوں اور کچھ پودوں کے ساتھ خلاء میں بھیجا گیا۔
1978ایران کے ایک فلم ٹھیئٹر  میں آگ لگنے سے 442 لوگوں کی موت ہوگئی
1988ایران اور عراق نے ایک دوسرے کے خلاف آٹھ سال تک چلنے والی جنگ کے بعد جنگ بندی کی۔
 1995  شمال مشرقی امریکہ میں ڈائنا طوفان میں 200 لوگ  مارے گئے اور ایک ارب ڈالر کی مالیت کا نقصان ہوا۔

قومی
1600مغل بادشاہ اکبر نے احمد نگر پرقبضہ کیا۔
1666  چھترپتی شیواجی پھلوں کی ٹوکری میں چھپ   کر مغل بادشاہ اورنگزیب کی قید سے فرار ہوئے۔
1757  ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا ایک روپیہ کا سکّہ کلکتہ میں ڈھالا گیا۔
  1907مشہور ادیب اچاریہ ہزاری پرساد دیویدی کی  پیدائش
1918 صدر شنکر دیال شرما کی پیدائش۔
1939۔ رابندر ناتھ ٹیگور نے کولکاتا میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی نظریہ پر مبنی “مہا جاتی سدن کی ”بنیاد رکھی۔
1949۔ بھونیشور اڑیسہ کی راجدھانی بنا۔

Login to post comments