×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

20 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 28, 1393 344

1914  پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمنی کی فوج نے  بیلجیم کے بریلس پر قبضہ کیا۔
1915  اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا

اعلان کیا۔
1922  پہلی عالمی خاتون ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا  پیرس میں انعقاد
 1949۔ ہنگری نے آئین تسلیم کیا۔
 1953  فرانسیسی فوج نے مراقش کے سلطان سیدی محمد بن یوسف کو تحت سے ہٹایا۔
1955  مراقش اور الجیریا میں فرانس مخالف فسادات میں  سینکڑوں افراد ہلاک۔
1968  سوویت یونین اور وارسا معاہدہ والے دیگر ممالک نے  چیکوسلواکیہ پر حملہ کیا۔
1977  خلائی گاڑی وائزر ٹو کو زمین سے چھوڑا گیا۔
1980  اطالوی کوہ پیما رن ہولڈ میسنر پہلی بار اکیلے اور  آکسیجن کے بغیر پر ایورسٹ پر چڑھنے میں کامیاب  ہوئے۔
1991 اسٹونیا جمہوریہ کی پارلیمنٹ نے سوویت یونین سے اپنی مکمل آزادی کا اعلان کیا۔
1998  امریکہ نے کروز میزائل کے ذریعہ افغانستان اور سوڈان  کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

قومی
1828راجہ رام موہن رائے کے برہم سماج کا پہلا اجلاس کلکتہ میں منعقد ہوا۔
1921موپلا بغاوت کیرلا کے مالابار خطے میں شروع ہوئی۔
1944 سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی پیدائش۔
1979  وزیراعظم چودھری چرن سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفی دیا۔
1985۔سکھ لیڈر ہرچند سنگھ لونگووال کو سکھ انتہاپسندوں نے قتل کیا۔
1995  اترپردیش کے فیروز آباد کے پاس مرلی نگر میں  پروشوتم ایکسپریس اور کالندی ایکسپریس کے مابین  ٹکر میں 358 لوگ مارے گئے

Last modified on سه شنبه, 28 مرداد 1393 10:36
Login to post comments