×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

21 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 30, 1393 393

1642  برطانیہ میں مہاراج چارلس اول اور اوور کرومویل  کے حامیوں کے درمیان جنگ کا آغاز۔
1818  ہندوستان کے پہلے گورنر

جنرل وارین ہسٹنگس کا   انتقال۔
1846  امریکہ نے نیو میکسیکو کو اپنے قبضہ میں لیا۔
1902  تھیوڈور روزویلٹ کار کی سواری کرنے والے پہلے  امریکی صدر تھے۔
1910  کوریا کا پانچ سال تک محافظ بنے رہنے کے بعد جاپان  نے اسے اپنے قبضہ میں لے لیا۔
1944  امریکہ، برطانیہ، روس اور چین کے نمائندوں کی  اقوام متحدہ کے قیام کے منصوبے پر میٹنگ۔
 1959  ہوائی امریکہ کا 50 واں صوبہ بنا۔
1963  جنوبی ویتنام میں فوجی قانون نافذ۔
1963  روس نے پانچ برس بعد ایک بار پھر ملک میں  وائس آف امریکہ کی نشریات پر پابندی لگائی۔
1982  سوئٹزرلینڈ کے راجہ سوبھجا دوم کا 83 سال کی عمر میں انتقال۔
1983  فلپائن کے اپوزیشن لیڈر بینی گنو اکوینو کا قتل۔
1988  کیمرون میں آتش فشا پھٹنے سے 1746 لوگوں  کی موت۔
1988۔ ایران اور عراق میں آٹھ سال کی جنگ کے بعد جنگ بندی کا اعلان ہوا۔
1991۔ روس میں بغاوت ناکام کی گئی۔
1991  لاتویا نے سوویت یونین سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
 

قومی
 1790  برطانوی فوج نے جنرل میڈوز کی قیادت میں ڈانڈی  گل پر قبضہ کیا۔
1919  مشہور ہندی شاعر گرجا کمار ماتھر کی پیدائش
1931  پنڈت وشنو دیگمبر کا انتقال۔
1942  جموں و کشمیر اور پٹیالہ کے حکمراں ہرکشن کول  کا انتقال۔
1972  ہندوستان میں وائلڈ لائف قانون منظور ہوا۔
1988  ہند۔ نیپال سرحد پر آئے بھیانک سیلاب میں ایک  ہزار افراد ہلاک۔
1994  صومالیہ کے باغیوں کے ذریعہ گھات  لگاکر کئے گئے  حملے میں ہندوستانی فوج کے مہا ریجمنٹ سے سات فوجی مارے گئے۔
  1995۔ نوبل انعام  یافتہ سائنسداں سبرامنیم چندرشیکھر کا انتقال ہوا۔
2006  مشہور شنہائی نواز استاد بسم اللہ خاں کا 90 برس کی عمر میں انتقال۔

Login to post comments