×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

22 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 30, 1393 307

1791ہیتی میں غلاموں نے بغاوت شروع کردی۔
1818  ہندوستان کے پہلے گورنر جنرل وارین ہینسٹنگ کی

پیدائش۔
 1848امریکہ کانیومیکسیکو پر قبضہ۔
1851  آسٹریلیا میں سونے کے علاقوں کی پتہ چلا۔
1904  چینی لیڈر ڈینگ زیاو پنگ کا پیدائش۔
 1910جاپان کا کوریا پر قبضہ۔
 1942دوسری عالمی جنگ میں برازیل نے جرمنی اور اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
 1944سوویت یونین نے دوسری عالمی جنگ کے دوران رومانیہ پر قبضہ کیا۔
1969  امریکہ میں سمندری طوفان آنے سے 255 لوگوں کی موت ہوئی۔

قومی
1320  نصیر الدین خسرو کو غازی ملک نے شکست دی۔
1639ایسٹ انڈیا کمپنی نے مدراس شہر کا قیام کیا۔
1921  باباقوم مہاتما گاندھی نے غیر ملکی مصنوعات  کی ہولی جلائی۔
1979  صدر نیلم سنجیو ریڈی نے لوک سبھا تحلیل کی۔

Login to post comments