×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

23 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 31, 1393 332

1305  اسکاٹ لینڈ کے مشہور لیڈر ویلیم والیس کو لندن  میں پھانسی پر لٹکایا گیا۔
 1821   میکسیکو  نے آزادی ملنےکا اعلان کیا۔

1833  برطانیہ نے اپنے نو آبادیوں میں غلامی سسٹم کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔ سات لاکھ غلام آزاد ہوئے۔
1866  معاہدہ پراگوے کے بعد آسٹریا اور پرسیا کے درمیان لڑائی ختم فرانس کے پیڑے ڈی کورٹن نے جدید اولمپک کے منصوبے کا اعلان کیا۔
1914  پہلی عالمی جنگ کے دوران جاپان جرمنی کے خلاف  جنگ کا اعلان کیا۔
1921  فیصل اول عراق کے شاہ بنے۔
1924  مریخ دسویں صدی کے پہلی مرتبہ زمین کے سب سے قریب آیا۔ روس اور جرمنی نے ایک دوسرے پر حملہ نہیں کرنے کا معاہدہ کیا۔
 1929  عرب نے اسرائیل میں یہودیوں پر حملے کئے۔
1939 نازی جرمنی اور سوویت یونین نے ایک دوسرے  پر  حملہ نہ کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیا۔
1942  دوسری عالمی جنگ کے دوران اسٹالن گراڈ کی لڑائی شروع۔
1943  برطانوی ملٹری براڈکاسٹنگ سروس کا آغاز
1944  رومانیہ پر نازی قبضہ ختم
1948  44 ملکوں کے 147 کلیساووں نے ملکر ورلڈ چرچ کونسل تشکیل دی۔
1957  امریکہ نے نیوادا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 1971  چین کو اقوام متحدہ کونسل میں مستقل رکن کے طور پر شامل کیا گیا۔
1976  چین میں زبردست زلزلے سے ایک ہزار افراد مارے گئے۔
1980  اٹلی میں زبردست زلزلہ 5000 افراد ہلاک
1982  عیسائی باغی نیتا بشیر گومائل کو لبنان کا وزیر  اعظم مقرر منتخب کیا گیا۔
1985  مالٹا میں مصر کے طیارہ اغوا کے خلاف جوابی کارروائی۔ 50 افراد ہلاک۔
1990  آرمینیا سوویت یونین سے آزاد ہوا
1992  دنیا بھر میں موبائیل فروخت ہونے کی تعداد ایک کروڑ پہونچی۔
2002  ایتھوپیا اور اریٹریا تمام قیدیوں کی رہائی پر متفق ۔
2005   پیرو میں پکلپا  کے نزدیک طیارہ حادثہ میں 41 افراد مارے گئے۔

قومی
1947  سردار بلبھ بھائی پٹیل نے ملک کے پہلے نائب وزیر  اعظم کے طور پر عہدہ کا حلف لیا۔
1973  مواصلاتی سیٹیلائٹ انٹیل سیٹ خلاء میں بھیجا گیا۔
1977  بغیر پائلٹ کے پہلے طیارے کو اڑانے کا تجربہ کیا گیا۔
1989  گوالیار گھرانے کے شاشتریہ گلوکار پنڈت کرشنا راوَ  شنکر راوَ کا انتقال۔
1995  ملک کا پہلا سیلولر فون کلکتہ میں آیا۔

Last modified on جمعه, 31 مرداد 1393 10:17
Login to post comments