×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

24 اگست کے چند اہم واقعات

شهریور 05, 1393 390

1445گوٹنے برگ بائبل کی پرنٹنگ پوری ہوئی۔
1572فرانس کے شاہ چارلس نہم  کے حکم پر پروٹسٹنٹ   عیسائیوں  کا قتل عام۔

1814  برطانیہ نے واشنگٹن ڈی سی سے رابطہ ختم کیا۔
1857امریکہ  میں اقتصادی بحران شروع ہوا۔
1869  خام لوہا دریافت کیا گیا۔
1891  سائنس داں تھامس ایڈیشن نے کیمرہ کا پیٹنٹ اپنے نام کرایا۔
1929فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی پیدائش۔
1932  خاتون پائلٹ ایملیا آرہٹ نے پہلی بار بین براعظم پرواز کی۔
1936  آسٹریلیا میں انٹارٹک کا علاقہ دریافت کیا گیا۔
1939  روس اور جرمنی نے دس سال کی جنگ بندی کے معاہدہ پر دستخط کئے۔
1949  ناٹو کا قیام عمل میں آیا۔
1954  امریکی صدر ویٹ آئزن ہاور نے کمیونسٹ پارٹی پر  پابندی لگانے کے لئے کمیونسٹ کنٹرول ایکٹ پر دستخط  کیا۔
1966  فرانس دنیا کا پانچواں نیوکلیائی ملک بنا۔
1968فرانس  پہلے ہائڈروجن بم کا تجربہ  کرکے دنیا کی پانچویں ایٹمی طاقت بنا۔
1978  ایران میں طلباء نے واشینر میں واقع ملک کی پارلیمنٹ پر قبضہ کیا۔
1989  ایران کی فوج نے کرد باغیوں کے خلاف کارروائی شروع کی۔
1989  پولینڈ میں تادے اوسوج ماجویکی وزیر اعظم منتخب۔
1990  آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا۔
1990  مشرقی اور مغربی جرمنی نے ایک دوسرے میں ضم ہونے کا اعلان کیا۔
 1991  یوکرین کی پارلیمنٹ نے سوویت یونین سے خود آزاد  ملک اعلان کیا۔
1991میخائل گورباچیف نے سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کے اہم عہدے استعفی دیا۔
1993  لاکربی بم دھماکہ میں لیببائی ملزمان پر مقدمہ  چلانے کے لئے امریکہ، برطانیہ اور نیدر لینڈ متفق
2008  بیجنگ اولمپک کا اختتام، اس میں چین 51 طلائی  تمعہ جیت کر سرفہرست رہا۔

قومی
1600  ایسٹ انڈیا کمپنی کا پہلا جہاز ’ہیکٹر‘ سورت   بندرگاہ پر پہنچا۔
1690جاب چرناک نے کلکتہ کی بنیاد ڈالی۔
1925دانشور آر جی بھنڈراکر کا انتقال۔
1969  وی وی گری ہندستان کے چوتھے صدر بنے۔
1974  فخر الدین علی احمد ہندستان کے پانچویں صدر بنے۔
1997  مرکزی حکومت نے دھان کی سرکاری خرید کے لئے  اس کے سپر فائن زمرہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
  2000   کلکتہ میونسپل کونسل نے شہر کے 310 واں یوم سالگرہ منایا۔

Login to post comments