×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

25 اگست کے چند اہم واقعات

شهریور 05, 1393 440

1580  الکانترا کی لڑائی میں اسپین نے پرتگال کو ہرایا۔
1609  گلیلیلیو نے پہلی بار دوبین کی نمائش کی۔
1814  برطانیہ

نے واشنگٹن ڈی سی پر قبضہ کیا۔
1825  لاطینی امریکی ملک یوروگوئے ملک برازیل سے آزادی کا اعلان کیا۔
1830  یوروپ میں بیلجیئم میں ہالینڈ کے خلاف بغاوت کی۔
1915  ٹیکساس میں زبردست طوفان سے 275 کی موت۔
1921  امریکہ نے جرمنی کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کئے۔
1936  سویت لیڈر جوزف اسٹالن کے 17 مخالفین کو ایک  سماعت کے بعد پھانسی دے دی گئی۔
1940  لتھیوینیا، لاطیویا اور ایسٹونیا روس میں ضم۔
1940  برطانوی طیاروں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران برلن پر پہلا بم گرایا۔
1943 برطانیہ نے لارڈ ماوونٹ بیٹن کے جنوب مشرقی ایشیا کے سپریم ایلائڈ کمانڈر بنایا۔
171960 ویں سمر اولمپک کھیل روم میں شروع ہوا۔
1967  لاطینی امریکی ملک پیراگوئے نے آئین کو منظوری دی۔
1974زامبیا نے آئین نافذ کیا۔
1984سابق سوویت یونین (یوا یس ایس آر) نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1988  ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سال کی جنگ کے بعد بات چیت شروع ہوئی
1990  اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فوجی کارروائی کی اپیل کی۔
1991  بیلاروس نے سوویت یونین سے آزاد ہونے کا اعلان  کیا۔


قومی
1351  سلطان فیروز شاہ تغلق دوم کی تاج پوشی۔
1888  خاکسار تحریک کے بانی اور پاکستان کے قیام  میں اہم کردار ادا کرنے والے دانشور علامہ مشرقی  کی پیدائش۔
1948  آئینی اسمبلی کا آخری فیصلہ آنے تک ’جن گن  من‘ ملک کا عارضی قومی گیت بنا۔
1957  ہندوستان پولو کا عالمی چمپین بنا۔
1963  علامہ مشرقی کا انتقال۔
1965  ہندستانی افواج نے پاکستانی دراندازوں کو نکالنے کے  لئے کنٹرول لائن عبور کی۔
1977   سر ایڈمنڈ ہلیری کی ساگر کے ہمالیائی مہم   کے لئے ہلدیا بندرگاہ سے شروع۔
1990  ہندستانی حکومت نے وزیراعظم کی صدارت میں  قومی سلامتی کونسل کے قیام کا اعلان کیا۔
1997  مرکزی کابینہ نے فیرا کی جگہ  فیما کے مسودے کو منظوری دی۔
2003 ممبئی میں ہوئے دو کار بم دھماکوں میں 51 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہوئے۔

Last modified on چهارشنبه, 05 شهریور 1393 11:37
Login to post comments