×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

26 اگست کے چند اہم واقعات

شهریور 05, 1393 457

1745انگلینڈ ، پرسیا اور ہنوور نے ایک معاہدہ پر دستخط کئے۔
1856ٹیلی گراف کے ذریعہ پہلا پیغام بھیجا گیا۔

1883  کوہ آتش فشاں

کراکاٹوا پھٹنے سے 36 ہزار افراد   ہلاک۔
1910مدر ٹریسا کی یوگوسلاویہ کے اسکوپجے میں پیدائش۔
 1920 میں امریکہ میں 19ویں ترمیمی آئین کے ساتھ ہی وہاں کی خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہوا۔
1922جاپان کے جہاز نیتاکا کے طوفان میں پھنس جانے کے نتیجہ میں 300 افراد کی موت۔
1946جارج اورویل کی مشہور کتاب “اینمل فارم” کی اشاعت۔
1955ڈیوس کپ ٹینس کا ٹیلی ویژن پر پہلی بار  رنگین نشریہ ہوا۔
1957  سوویت روس نے بین الاقوامی بیلسٹک میزائل کا  کامیاب تجربہ کیا۔
1972  جرمنی شہر میونخ میں 20 ویں اولمپک کا انعقاد۔
  1978 میں وینس کے کارڈینل البیونو لوکیانی پوپ منتخب ہوئے۔ جو جان پال اول بنے۔
 1982ء کو  ارجنٹینا کی حکومت نے سیاسی پارٹیوں پر سے پابندی ہٹائی۔
1982  ناسا نے ٹیلی سیٹ ایف کا تجربہ کیا۔
 1993ء میں روسی صدر بورس یلتسن نے چیک جمہوریہ کے ساتھ  دوستی کے معاہدے پر دستخط کئے۔
1996امریکی صدر  بل کلنٹن نے فلاحی اصلاحات کو قانون میں شامل کیا جس سے امریکہ کی فلاحی پالیسی میں تبدیلی آئی۔
 1997ء میںجنوبی افریقہ کے آخری سفید فام صدر ایف ڈبلو ڈی کلارک بوتھا نے استعفی دینے کا اعلان کیا۔
1999  مائکل جانسن نے 400 میٹر دوڑ میں عالمی ریکارڈ  قائم کیا۔
2002  جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ارضیاتی  کانفرنس 2002 کی شروعات۔
 2007ء  میں شمالی کوریا میں آئے بھیانک سیلاب میں کم از کم 600 افراد مارے گئے۔

قومی
1303  علاوَ الدین خلجی نے چتوڑ گڑھ پر قبضہ کیا۔
1910  نوبل انعام یافتہ مدر ٹریسا کی یوگوسلاویہ میں  پیدائش۔
1914  بنگال کے انقلابیوں نے کلکتہ میں برطانوی بیڑے  پر حملہ کیا اور 50 ماوَزر، 46 ہزار راوَنڈ گولیاں  لوٹ لیں۔
1939  بنگال کی سمیتا لاہا نے ساتویں قومی پاور لفٹنگ  میں  نیا عالمی ریکارڈ  بنایا۔
 1947ء میں بھوپال کے نواب نے اپنی ریاست کا ہندستان کے ساتھ انضمام کیا۔
1989مغربی بنگال کی سمیتا لاہا نے ساتویں نیشنل پاور لفٹنگ چمپین شپ میں 2275 کلو گرام اٹھاکر نیا ریکارڈ بنایا۔

Last modified on چهارشنبه, 05 شهریور 1393 11:40
Login to post comments