×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

27 اگست کے چند اہم واقعات

شهریور 05, 1393 358

1916رومانیہ نے آسٹریلیا اور ہنگری پر قبضہ کیا۔
1932انگلینڈ میں دو لاکھ کپڑا مزدورں نے ہڑتال کیا۔
1939  جیٹ ایندھن

والے دنیا کے پہلے طیارہ کی جرمنی   سے پرواز۔
 1941 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران برطانوی اور روسی فوج کے ایران میں داخل ہوئیں
1955گنیز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ کی پہلی اشاعت ہوئی۔
1957امریکہ نے نیوڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
  1962ء میں امریکی خلائی گاڑی مارینر دوئم زہرہ ستارہ کی طرف روانہ ہوئی۔
1990  واشنگٹن میں واقع عراقی سفارت خانہ کے 55  میں سے 36 اہلکاروں نے امریکہ نے ملک بدر کیا۔
 1991ء میں  مالدوا نے سوویت یونین سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
 2006ء میں امریکہ کے کینٹکی سے اڑان بھرنے کے  کچھ دیر بعد ہی ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 49 افراد مارے گئے۔
1995  فلسطین کا خود مختار علاقہ غزہ سے بڑھاکر  مغربی کنارے تک کرنے کے معاہدے پر قاہرہ میں  اسرائیل اور تنظیم آزادی فلسطین کے درمیان
دستخط ہوئے۔
2008  بارک اوبامہ امریکی صدارتی عہدہ کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نامزد ہونے والے پہلے افریقی نژاد امریکی بنے۔

قومی
 1604ء میںامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں گرو گرنتھ صاحب رکھی گئی۔
1781  میسور کے حکمراں حیدر علی نے پالی لور میں  برطانوی فوجوں سے جنگ کی۔
 1870 میں ششی پدا بنرجی نے کلکتہ میںپہلی مزدوروں کی تنظیم “شرم جیوی سنگھ” قائم کی۔
1976 ہندوستانی فوج کی پہلی خاتون میجر جنرل جیالی رام ملٹری نرسنگ سروس کی ڈائرکٹر مقرر کی گئیں۔
1982 ماں آنند مئی کا انتقال۔
1982سونالی بنرجی بحریہ کی پہلی خاتون انجینئر بنیں۔
 1990 میں کابینہ کمیٹی نے مرکزی حکومت میں اقتصادی طور پر کمزور لوگوں کو پانچ سے دس فی صد سیٹیں محفوظ کرنے کی ایک قرار داد پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔
1999  سونالی بنرجی ہندوستان کی پہلی خاتون میرین  انجنئر بنیں۔

Login to post comments