×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

29 اگست کے چند اہم واقعات

شهریور 06, 1393 369

1526  ترکوں نے ہنگری پر قبضہ کیا۔
1632 نرم روی کی پالیسی کے بانی اور انگریز مفکر جان لاک کی پیدائش۔

  1756 میں انگلینڈ

اور فرانس کے درمیان جنگ شروع ہوئی۔
1786 زیادہ ٹیکس وصولی کے خلاف امریکی کسانوں کی زبردست “شیس عوامی بغاوت”۔
 1792ء میںانگریزوں کے جنگی جہاز رائل جارج کے سپتھیڈ میں الٹنے سے اس میں سوار 900 مارے گئے۔
1831  مائیکل فیراڈے نے پہلے بجلی ٹرانسفر کی نمائش  کی۔
 1842ء میں گریٹ برٹین اور چین نے افیم جنگ کے خاتمہ کے لئے نان کنگ معاہدہ پر دستخط کئے۔
1864  ولیم ہگنس نے نیبولا کے کیمیاوی عناصر کا پتہ  لگایا۔
1865  گوٹالب ڈیملر نے موٹرسائیکل کا جرمن پیٹنٹ حاصل  کیا۔
1885 جرمن انجینئر گوٹ لیب ڈیملر نے انٹرنل کمبسٹن انجن  والی دنیا کی پہلی موٹرسائیکل کاپیٹنٹ کرایا۔
1904  تیسرے جدید اولمپک کھیل امریکہ کے سینٹ لوئس  میں شروع ہوا۔
 1932 میں  بین الاقوامی جنگ مخالف کمیٹی کا ایمسٹرڈم میں قیام عمل میں آیا۔
 1941ء میں جرمنی کے نازی فوجیوں نے روس میں 1469 میں یہودی بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
 1945ء میںانگریزوں نے ہانگ کانگ کو جاپان سے آزاد کرایا۔
1949  سوویت یونین نے پہلے نیوکلیائی بم کا تجربہ کیا۔
1953  سوویت روس نے پہلی بار ہائیڈروجن بم کا دھماکہ  کیا۔
1976 باغی شاعر قاضی نذر الاسلام کا انتقال۔
1991  سوویت  یونین نے کمونسٹ پارٹی کی سرگرمیوں  پر پابندی لگائی۔

قومی
1498 پرتگالی سیاح واسکو ڈی گاما نے کالی کٹ (کوزی کوڈ) سے اپنے ملک واپسی کا فیصلہ کیا۔
 1612ء میں سورت کی لڑائی میں انگریزوں کے جہازی بیڑوں نے پرتگالیوں کو شکست دی۔
1905 ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کی پیدائش۔
1947  ہندوستان کے آئین تیار کرنے کے لئے بھیم راوَ   امبیڈکر کی صدارت میں مجلس آئین کا قیام۔
1956  ء میں  ہندستان کو 36 کروڑ ڈالر کی خوراک سے متعلق غیر ملکی امداد ملی۔
 1959ء میں ہندستان نے چینی فوجوں کو روکنے کیلئے تبت کی سرحد پر فوجیں بھیجیں۔
1976 بنگالی زبان کے انقلابی شاعر قاضی نظرالاسلام کا انتقال۔
 1991ء میں ملک کے دوسرے سیٹلائٹ آئی آر ایس ون بی کو کامیاب طریقے پر چھوڑا گیا۔
1994  صحافی اور ناول نگار تشار کانتی گھوش کا انتقال۔

Last modified on پنج شنبه, 06 شهریور 1393 11:19
Login to post comments