×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

03 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 11, 1393 338

1683  ترکی کی فوج نے ویانا پر حملہ کیا۔
1783  پیرس معاہدے پر دستخط ہوئے۔
1791  فرانس کی پارلیمنٹ نے آئین

منظور کیا۔
 1878 میں انگلینڈ کا مسافر بردار جہاز پرنسیز ایلس کے ڈوبنے سے 645 مسافروں کی موت ہوگئی۔
1882   فرانس ویتنام اور چین کے درمیان ہنوئی میں ہوئی لڑائی میں 100 افراد مارے  گئے۔
 1917ء پہلی عالمی جنگ کے دوران  کو جرمنافواج نے لاتویا کی راجدھانی ریگا پر قبضہ کیا۔
1924  چین میں خانہ جنگی شروع۔
  1934ء میں تیونس کی جنگ آزادی شروع ہوئی۔
1939  گریٹ برٹین اور فرانس نے جرمنی کے خلاف اعلان  جنگ کیا۔
 1940ء میں جرمن تانا شاہ ہٹلر نے انگلینڈ پر حملہ کرنے کا حکم جاری کیا۔
1944  فرانس کی فوج نے لیون کو آزاد کیا۔
 1945 کوفلپائن میں جاپانی فوج نے  دوست ملکوں کے سامنے خودسپردگی کی۔
1964  امریکہ کے اٹارنی جنرل رابرٹ کنیڈی نے اپنے عہدے  سے استعفیٰ دیا۔
1969   شمالی ویتنام کے صدر اور کمیونسٹ  لیڈروں میں سے سب سے زیادہ بااثر ہو چی منہ  کا 79 بس کی عمر میں انتقال ۔
1971  قطر برطانیہ کے تسلط سے مکمل طور پر آزاد۔
1974    امریکہ اور مشرقی جرمنی نے سفارتی تعلقات قائم کئے۔
 1975ئمراقش میں  کو ایک طیارہ کے حادثے کا شکار ہونے سے 188 مسافر مارے گئے۔
1979  اٹلانٹک طوفان ہریکین ڈیوڈ کی زد میں آنے سے  ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک۔
1984  جنوبی افریقہ نے آئین نافذ کیا۔
1985 20 ویں فلائی مشن 51 آئی ڈسکوری۔ 6 زمین پر واپس لوٹا۔
1991  ایسٹونیا، لاتویا اور لتھوانیا نے اقوام متحدہ کی  رکنیت حاصل کرنے کے لئے درخواست دی۔
1996  امریکہ نے خلیجی جنگ کے بعد سے عراق کے خلاف  سب سے بڑی کارروائی کی۔
 2004ء کوروس کے بیسلان میں  ایک اسکول پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 344 افراد مارے گئے۔


قومی
1767  کرنل اسمتھ نے چنگما کی جنگ میں نظام حیدر   آباد اور حیدر علی کی مشترکہ فوج کو شکست دی۔
1931   سیاستداں، صحافی اور سماجی کارکن کنہیا پرساد شرن کا بہار کے مظفر پور میں جنم ہوا۔
1987  وشوناتھن آنند ہندستان کے پہلے اور دنیا کے  سب سے کم عمر گرینیڈ ماسٹر بنے۔

Login to post comments