×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

5 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 13, 1393 326

1666  لندن میں زبردست آگ لگنے سے 13200 مکانات جل  کر راکھ۔ 8 افراد ہلاک ۔
1693  انگلینڈ میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی تشکیل۔

1795۔  امریکہ الجیرس امن معاہدہ پر دستخط۔
1846  ایسٹ انڈیا کمپنی کے گورنر جنرل چارلس میٹکاف  کا انتقال۔
1864  برطانیہ، فرانس اور ہالینڈ کے مشترکہ بحری بیڑے نے شیمونوسکی میں جاپانی بحریہ پر حملہ کیا۔
1900  فرانس نے خود کو افریقی ملک چاڈ کا نگراں مقرر  کیا۔
1905  امریکہ کے پورٹ اسماووتھ میں معاہدہ کے بعد روس  اور جاپان کے درمیان جنگ ختم۔
1939۔ امریکہ نے دوسری عالمی جنگ کے دوران غیرجانبدار رہنے کا اعلان کیا۔
1944  دوسری عالمی جنگ کے دوران اتحادی افواج نے  بروسیلز کو آزاد کرایا۔
1972  میونخ اولمپک کے دوران 11 اسرائیلی کھلاڑیوں کا  قتل۔
1978  کیمپ ڈیوڈ میں مصر کے صدر انور سادات اور امریکی  صدر جمی کارٹر کے درمیان بات چیت شروع۔
1991 نیلسن منڈیلا افریقی نیشنل کانگریس کے صدر بنے۔
1991۔ عراقی صدر صدام حسین نے عرب ملکوں سے مغربی ممالک کے خلاف سخت رویہ اپنانے کی اپیل کی۔
1995  فرانس نے مرورووا میں زیرزمین نیوکلیائی تجربہ  کیا۔
2002  سری لنکا نے ایل ٹی ٹی ای پر سے ایک بندش  ہٹائی۔
2005  انڈونیشیا کے سماترا میں ایک طیارہ کے رہائشی  علاقے میں حادثے کا شکار ہونے سے 143 افراد  کی موت۔

قومی
 1763  بنگال کے نواب میر قاسم اور انگریزوں کے درمیان  راج محل کے نزدیک ادے نالہ میں لڑائی۔ میر  قاسم کی شکست۔
1872  مجاہد آزادی، مصلح وی او چدمبرم پلائی کی تمل  ناڈو میں پیدائش۔
1888  صدر جمہوریہ رادھا کرشنن کی پیدائش۔
 1962ء   میں اس دن کو یوم اساتذہ قرار دیا گیا۔
1957  جائیداد ٹیکس بل منظور۔
1967  وزیراعظم کی سربراہی میں ہندی سمیتی کی  تشکیل۔
1997  کلکتہ میں مدر ٹریسا کا انتقال۔
2003  تبت کے پیشوا دلائی لاما کے بھائی تاکسر رنپوچے کا  انتقال۔

Login to post comments