×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

6 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 14, 1393 409

3114 قبل مسیح مایا تہذیب کِے کلینڈر میں جدید دور کا آغاز۔
1522 کواسپین کے جہاز راں  میگلین نے جہاز سے دنیا کا پہلا

چکر لگانے کے بعد وطن واپس پہنچے۔
 1543 میں فرانس اور ترکی کے مشترکہ جہازی بیڑے نے تائس پر قبضہ کیا۔
 1622 کواسپین کا جہازی بیڑا  فلوریڈا کیج میں لاپتہ، 1000 افراد ہلاک ہوئے۔
 1688 میں آسٹریلیا کی فوج نے بلغراد پر قبضہ کیا۔
 1776 کو کیریبیائی جزیرہ گوادیپول میں سمندری طوفان میں 6000 لوگ مارے گئے۔
 1869 میں امریکہ کے پنسلوانیہ صوبے میں آگ لگنے سے 179 کانکن مارے گئے۔
 1870 کوبسکیک کی خلیج میں  جہاز ڈوبین سے اس میں سوار 483 افراد مارے گئے۔
1888چارلس ٹرینر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کے ایک سیزن میں 250  وکٹ لینے والے پہلے گیند باز بنے۔
1901  امریکی صدر ولیم میکینلے کو لیون نے گولی ماری  اس کے بعد 8 دنوں کے بعد صدر کی موت ہوگئی۔
 1939 کوجنوبی افریقہ نے  جرمن کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1941 جرمنی میں 6 سال سے زیادہ عمر والے یہودیوں کو پہچان کے لئے ستارا لگانے کی ہدایت۔
1951  شاہ عبداللہ کے قتل کے بعد شہزادہ طلال کو اردن کا  نیا حکمراں بنایا گیا۔
1966  سوازی لینڈ آزاد ہوا۔
1966 امریکہ کے جارجیا اٹلانٹا میں نسلی فسادات۔
1966نسلی امتیاز والی پالیسی اپنانے والے جنوبی افریقہ کے وزیر اعظم ہینڈرک ویوارڈ کو پارلیمنٹ سیشن کے دوران چاقو مار کر  قتل کردیا گیا۔
1968 سوازی لینڈ کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
1972جرمنی  کی میونخ شہر میں اولمپک کھیلوں کے دوران یرغمال بنائے گئے اسرائیلی کھلاڑیوں کو فلسطینی جنگجوؤں نے   قتل کردیا۔
1975  ترکی میں آئے بھیانک زلزلے سے 2350 افراد ہلاک  اور 3000 زخمی۔
1991 سوویت یونین نے تین بالٹک ریاستوں کو آزادی دی۔
1991روس کیدوسرے بڑے شہر لینن گراد کو اس کا پرانا نام سینٹ پیٹرس برگ واپس کیا گیا۔
1997  برطانیہ کی شہزادی ڈائنا کو اپنے آبائی گھر میں  دفن کیا گیا۔

قومی
 1657مغل بادشاہ شاہ جہاں کے اچانک بیمار پڑنے کے بعد ان کے بیٹوں میں اقتدار کی جنگ تیز ہوگئی۔
 1774 برطانوی سرکار نے پونے کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے پیشوا رگھوناتھ راو کی حمایت کی۔
1889 مجاہد آزادی شرت چندر بوس کی پیدائش۔
1905 ماہر ارضیات ستیہ چرن چٹرجی کی پیدائش۔
1947 شرنارتھیوں کی بازآبادکاری کے لئے نئی وزارت کی تشکیل۔
1965  ہند پاک کے درمیان دوسری جنگ میں ہندستانی  فوج مغربی پاکستان میں داخل۔
 1972 سرود نواز علاء الدین خاں کا انتقال۔
1990 پرسار بھارتی بل پارلیمنٹ میں منظور۔

Login to post comments