×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

07 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 15, 1393 395

70رومن فوج نے یہودیوں کے لئے مقدس مقام یروشلم پر قبضہ کرکے اسے تباہ کردیا۔
 1533   انگلینڈ کی ملکہ الزبتھ اول

کی پیدائش۔1652   تائیوان پر ہالینڈ کے قبضہ کے خلاف ہان کسانوں اور گوریلا جنگجوووں نے بغاوت کی۔
1776دنیا کا پہلا آبدوز حملہ امریکی جنگ آزادی کے دوران برطانوی جنگی جہاز پر کیا گیا تھا۔
1822   برازیل نے پرتگال کے قبضہ سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
1860دخانی جہاز لیڈی ایلگن کے مشی گن جھیل میں ڈوبنے سے 400 مسافروں کی موت۔
1895   نئے قسم کے کھیل رگبی کا پہلا میچ انگلینڈ میں کھیلا گیا۔
1901چین میں سمجھوتے پر دستخط کے ساتھ ہی  باکوسر بغاوت  ختم۔
 :1931ء گول میز کانفرنس کا دوسرا سیشن لندن میں شروع۔
1940ودسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے طیاروں کا لندن پر مسلسل 57 راتوں تک بم برسانے کا سلسلہ شروع۔
1942نازی جرمنی کیبالیزیک اذیت رساں کیمپ میں 8700یہودیوں کا اجتماعی قتل۔
1953   این خوشچیف سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی کے پہلے سکریٹری مقرر۔
1962ء  لاووس کے ذریعہ چین اور شمالی ویتنام سے سفارتی تعلقات شروع کرنے کی وجہ سے تائیوان نے لاووس سے سفارتی رابطہ منقطع کرلئے۔
1977   پناما نہر پر قبضے کے سلسلے میں امریکہ اور پناما کے درمیان ٹوریجوس۔کارٹر معاہدے پر دستخط۔
1993ء  سوویت جمہوریہ کے سابق چھ ممالک روس، بیلاروس، قزاخستان، ازبکستان، ارمینیا اور تاجکستان نے روسی کرنسی روبل کو عام کرنسی بنانے پر دستخط کئے۔
1999ء  ایتھنس میں آئے زلزلے سے 139 افراد ہلاک۔
2001ء  نائجریا کے جاس شہر میں عیسائی اور مسلم فرقوں کے درمیان ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں کم سے کم 500 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
2002ء نیپال میں ماوونوازوں نے 49 پولیس جوانوں کو قتل کیا۔
2005   مصر میں پہلی بار صدر کے انتخاب کے لئے پولنگ ختم۔
2006ء  امریکہ نے باضابطہ طور پر عراقی فوج کی کمان وزیراعظم نوری المالکی حکومت کو سونپی۔

قومی
1908   بنک آف انڈیا رجسٹرڈ ہونے والا پہلا ہندوستانی بنک  بنا۔
1947  فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے مہاتما  گاندھی کلکتہ سے دلی روانہ ہوئے۔
1965  امریکہ نے ہندوستان پاکستان کی فوجی امداد روکی۔
1993  ہند چین سرحدی امن سمجھوتے پر دستخط
1995  تیلگو دیشم پارٹی نے آندھرا پردیش اسمبلی چناو  میں اکثریت حاصل کی۔
1997  ممنوعہ ماونواز کمیونسٹ سینٹر (ایم سی سی) نے  کمیونسٹ پارٹی (ماونواز) کے 30 ورکروں کو قتل

Last modified on شنبه, 15 شهریور 1393 10:35
Login to post comments