×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

11 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 19, 1393 447

1609  ہنری ہڈسن نے مین ہٹن جزیرہ کی دریافت کی۔
1875  دنیا میں پہلی مرتبہ اخباری طنزیہ تصاویر کی  سیریز شائع ہوئی۔

1893  شکاگو میں منعقد وشو دھرم سنسد میں سوامی  وویکانند کی تاریخی تقریر۔
 1919ء میں پہلی عالمی جنگ میں دوست ملکوں اور آسٹریا جمہوریہ کے درمیان سینٹ جرمین معاہدہ ہوا۔
1926  ہونولولو کا الوہا ٹاور عام لوگوں کے لئے کھولا گیا۔
1930  سسلی میں اسٹومبلی آتش فشاں پھٹنے سے 2000 کلوگرام بیلسٹک چٹانیں دو میل کی دوری  تک بکھر گئیں۔
 1943 میںدوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن فوجوں نے روم پر قبضہ کیا اور مقدس شہر ویٹیکن سٹی کی حفاظت کی ذمہ داری اپنے ہاتھوں میں لے لی۔
 1948ء میں پاکستان کے بابائے قوم کہے جانے والے مسلم لیگ کے رہنما محمد علی جناح کا انتقال ہوا۔
 1951ء میں فلورینس چیڈوک انگلش چینل کو پار کرکے انگلینڈ سے فرانس تک تیر کر سفر کرنے والی پہلی خاتون تیراک بنیں۔
1961  ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی تشکیل۔
1973  چلی کے صدر سلواڈور الیند کو امریکی خفیہ ایجنسی  سی آئی اے کے تعاون سے فوج نے اقتدار  سے  بے دخل کردیا۔
 1976ء میںشمالی یوگوسلاویہ میں برٹش ائرویز کے طیارہ اور یوگوسلاویہ کے طیارہ کے درمیان ٹکر میں 176 افراد مارے گئے۔
1997  امریکہ خلائی ایجنسی ناسا کی خلائی گاڑی مریخ  پر پہنچی۔
2001  امریکی تاریخ میں خطرناک خودکش حملہ۔ طیارہ اغوا کرکے ورلڈ ٹریڈ سنٹر اور پنٹاگن سے ٹکرا  دیا گیا جس میں تقریباََ تین ہزار لوگ ہلاک ہوئے۔
 2002ء میں سوئٹزرلینڈ اقوام متحدہ کا 190 واں رکن ہے۔

قومی
1893  سوامی ویویکانند نے امریکہ کے شکاگو میں عالمی  مذاہب کانفرنس میں اپنا پہلا خطبہ پیش کیا۔
 1895ء میں  ونوبھا بھاوے کا مہاراشٹر میں جنم ۔
1906  مہاتما گاندھی نے جنوبی افریقہ میں عدم تشدد کی  تحریک کو ’ستیہ گرہ‘ کا نام دیا۔
 1956ء میں طیارہ حادثہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی موت سے متعلق انکوائری ختم کرنے کا اعلان  کیا گیا۔
 1987ء میں ہندی شاعر ہ مہادیوی ورما کا انتقال ہوا۔

Last modified on چهارشنبه, 19 شهریور 1393 10:24
Login to post comments