×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

13 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 21, 1393 305

1788  نیویارک شہر امریکہ کی پہلی راجدھانی بنا۔
1929  لاہور سنٹرل جیل میں جتیندرناتھ داس کی بھوک ہڑتال کے 63 ویں دن موت۔


1940  اٹلی کے فوجیوں نے مصر پر حملہ کیا۔
1942  جرمنی فوج کا اسٹالن گراڈ پر فیصلہ کن حملہ۔
1943  چیانگ شیک چین کے صدر بنے۔
 1955 میںسوویت یونین اور مغربی جرمنی سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے رضامند ہوئے۔
1956  روسی خلائی گاڑی لونا دوم چاند تک پہنچنے والی   پہلی خلائی گاڑی بنی
1961  سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1963  امریکہ نے نیوادا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔۔
1966  جان یوریسٹر نے جنوبی افریقہ کے وزیر اعظم کے  عہدے کے لئے حلف لیا۔
1971  عالمی ہاکی ایسوسی ایشن کا قیام۔
 1990 میںامریکی سینیٹ نے عراق کے خلاف پابندی لگانے سے متعلق بل پاس کیا۔
 1993 میںاسرائیل اور تنظیم آزادی فلسطین کے درمیان امن سمجھوتہ ہوا۔
 1994 میں شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو اپنے دو نیوکلیائی اداروں کا دورہ کرنے کی اجازت دی۔
 2005 میںعراق میں بغداد کے بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں خودکش بم دھماکہ میں 114 افراد مارے گئے۔

قومی
1929  مشہور مجاہد آزادی جتندر ناتھ داس کا ان کی  بھوک ہڑتال کے 63 ویں دن لاہور کے سنٹرل جیل  میں انتقال۔
1946  ہندوستانی حکومت نے حیدرآباد ریاست کے خلاف  پولیس کارروائی شروع کی۔
 1990 میں سری لنکا جانے والی انڈین ایئر لائنز کی پرواز نمبر آئی سی 534 کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
 1992 میں مرکزی حکومت نے قومی انسانی حقوق کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کیا۔
 1996 میںلوک پال بل لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔
 1997 میں ہندوستان نے سے فٹبال کے فائنل میں مالدیپ کو شکست دی۔
 2000 میں مرکزی حکومت نے کئی ریاستی حکومتوں اور ڈاکٹروں کی مخالفت کے باوجود بغیر آیوڈین والے نمک کے استعمال پر سے پابندی ہٹالی۔

Last modified on جمعه, 21 شهریور 1393 09:46
Login to post comments